خیبر پختونخوا
-
بونیر میں توہین مذہب کے الزام میں نوجوان گرفتار، حالات بے قابو
پولیس کے مطابق واقعہ منگل کی شب کو پیش آیا، واقعے کے خلاف مقامی لوگوں نے پولیس سٹیشن کے سامنے احتجاج بھی کیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
مزید پڑھیں -
گھریلو تشدد، 2020 میں 624 خواتین و بچیاں قتل
خیبر پختونخوا میں تشدد کی وجہ سے 124،ہ پنجاب میں 302، سندھ میں 113، بلوچستان میں 19 اور گلگت بلتستان میں 66 خواتین تشدد کر کے مار دی گئیں۔
مزید پڑھیں -
کیا حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کرونا ویکسین لگوا سکتی ہیں؟
چائینز ویکسین کے دو ڈوز ہیں، یہ 18 سال سے لے کر ہر عمر کے افراد کے لیے ہیں اور یہ مرد او خواتین دونوں کے لیے یکساں مفید ہیں۔ ڈاکٹر زبیر بھٹی
مزید پڑھیں -
جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار نجی سکول کا پرنسپل بری
کوئی متاثرہ شخص عدالت نہیں آیا اور نہ کسی نے بیان ریکارڈ کیا، اس بنا پر ہائیکورٹ نے ملزم کو بری کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ وکیل صفائی
مزید پڑھیں -
ڈیرہ، پانچویں جماعت کی طالبہ گھر سے اغوا
پہلے پولیس رپورٹ درج نہیں کر رہی تھی اب کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس میری بچی کا سراغ نہ لگا سکی۔ والد
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں قتل شدہ خاتون چھ ماہ قبل گھر سے غائب ہوئی تھی
چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود موٹر وے کے قریب لاوارث خاتون کی لاش برآمد ہوئی تھی جسکے بعد پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر قبرستان میں دفنا دیا تھا
مزید پڑھیں -
جانی خیل قوم دھرنا ختم کرنے پر راضی کیسے ہوئی؟
فریقین کون سے نکات پر متفق ہوئے، کیا جانی خیل کے عوام اگلا دھرنا دینے پر مجبور ہوں گے؟
مزید پڑھیں -
دھرنا ختم، جانی خیل مظاہرین کا میت دفنانے کا اعلان
سات رکنی گرینڈ وزیر جرگہ بنانے پر اتفاق، تمام سٹیک ہولڈرز کے نمائندے شامل، گرینڈ جرگہ پچھلے مذاکراتی نکات لاگو کرنے میں رکاوٹوں کو دور کرے گا۔ کامران بنگش
مزید پڑھیں -
”جعلی نکاح نامے پر دستخط لے کر اپنی ہوس کا نشانہ بنایا”
ضلع شانگلہ الوچ میں درجن بھر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر گورنمنٹ گرلز سکول کی ہیڈ مسٹریس کو اسلحہ کی نوک پر اغواء کر لیا، پولیس مبینہ طور پر خاموش
مزید پڑھیں