خیبر پختونخوا
-
بعض خواتین کیوں کرونا ویکسین لگوانے سے انکاری ہیں؟
ضلع مردان سے تعلق رکھنے والی صائمہ کا شمار بھی انہیں خواتین میں ہوتا ہے جس نے ویکسین سے جڑی جھوٹی افواہوں پر یقین کرلیا تھا
مزید پڑھیں -
چمکنی میں 7 افراد کے قتل کا ڈراپ سین، گھر کا سربراہ قاتل نکلا
قاتل کی بیوی نے اس سے طلاق لی تھی، ملزم کے مطابق بیوی نے دھوکے سے طلاق لی جس کا اسے رنج تھا
مزید پڑھیں -
مزیدار کٹلس بنانے کا آسان طریقہ
جب دال اچھے طریقے سے نرم ہو جائے تو اس میں تین ابلے ہوئے آلو ڈال کر مکس کریں تاکہ اسکا پیسٹ بن جائے
مزید پڑھیں -
طلاق کی شرح میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
کچھ لوگ اسے ہوتے ہیں کہ ان کے بچے بھی ہوتے ہیں پھر بھی وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پہ لڑکر اتنے بڑے بڑے فیصلے کرتے ہیں کہ پھر انکو بعد میں پچھتانا پڑتا ہے
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں پولیس مقابلہ، تین افراد کے قتل میں نامزد ملزم مارا گیا
پولیس ترجمان شاہد حمید کے مطابق جابو خیل میں خفیہ اطلاع پر ملزمان کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی
مزید پڑھیں -
”عاصمہ رانی کا ہارٹ سپیشلسٹ بننے کا خواب ادھورا رہ گیا”
آج اُن کی موت کو ساڑھے تین سال ہو چکے ہیں، اُن کے کلاس فیلو ڈاکٹرز بن چکے ہیں، میری بھی خواہش تھی کہ بیٹی ڈاکٹر بن جائے لیکن لوگوں نے نہیں چھوڑا۔ والدہ
مزید پڑھیں -
لکی، دستی بم حملے اور فائرنگ سے 1 بچہ 2 خواتین جاں بحق
حملے میں 2 بچے زخمی، زخمی طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال لکی مروت بعد زاں بنوں منتقل، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
شوہر کا بیوی پر تشدد، متاثرہ خاتون قانون سے کیا مدد لے سکتی ہے؟
شگفتہ ملک کا کہنا تھا کہ گھریلو تشدد کے حوالے سے باقی صوبوں میں قوانین موجود ہیں تاہم خیبرپختونخوا میں یہ بل کافی سالوں تک تاخیر کا شکار رہا
مزید پڑھیں -
عاصمہ رانی قتل کیس: ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا
ملزم مجاہد آفریدی نے عاصمہ رانی کو رشتے سے انکار پر قتل کیا تھا اور واقعے کے بعد ملزم بیرون ملک فرار ہو گیا تھا
مزید پڑھیں -
چارسدہ کچہری واقعہ: غفلت برتنے پر انسپکٹر سمیت 4 اہلکار معطل
جوڈیشل کمپلکس چارسدہ میں مخالفین کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا
مزید پڑھیں