خیبر پختونخوا
-
دریا میں نہانے پر پابندی کی خلاف ورزی ایک بچے کی جان لے گئی
ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے سیاحتی مقامات پر نہروں اور دریاؤں میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد افراد گرفتار
مزید پڑھیں -
عید الاضحی، مسافروں کے جانے سے پشاور سنسان
بازاروں میں خریدار نہ ہونے کے برابر، سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم رہی
مزید پڑھیں -
پشاور میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب
مالم جبہ میں 60 ملی میٹر بارش ریکارڈ، معمول سے تیز ہواؤں اور بادلوں کی وجہ سے درجہ حرارت بھی گر گیا، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں ایک بار پھر اضافہ
مزید پڑھیں -
مویشی منڈیوں سے بلدیات کا عملہ غائب، حکومت کا سخت نوٹس
تمام بلدیاتی عملے کو فوری طور پر منڈیوں میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت، متعلقہ افسران کو چھاپے مارنے کا حکم
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع سے افغانستان کو لکڑیوں کی ترسیل پر پابندی عائد
دیودار، چیڑ، کائل، چلغوزہ اور جونیپر کے درختوں کی کٹوتی اور ترسیل پر پابندی عائد ہوگی، حکام کو فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں لیڈی ہیلتھ ورکر کا محکمہ کے ڈرائیور اور ان کی بیوی پر جنسی ہراسانی کا الزام
لیڈی ہیلتھ ورکر شہلاناز نے بتایا کہ ڈرائیور محمد سعید کی بیوی تحمیدہ دولت پورہ بی ایچ یو میں بطور سپروائزر خدمات سرانجام دیتی ہے
مزید پڑھیں -
9 سالہ مناہل کے قاتل کو عمر قید، 5 لاکھ جرمانے کی سزا
مناہل کیس پہلے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلا اور اس کے بعد کیس ماڈل کورٹ نوشہرہ منتقل ہوا جس کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگ گیا۔ وکیل استغاثہ
مزید پڑھیں -
عید الاضحیٰ: متواتر گوشت کھانے سے کافی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں
عید کے دن جب عزیز و اقارب اپنے رشتہ داروں کے گھر ملنے جاتے ہیں تو بھی انکا گوشت کے پکے ہوئے پکوان سے تواضع کی جاتی ہے
مزید پڑھیں -
محلہ سیٹھیاں میں تین بہنوں اور بھائی کی موت خودکشی ظاہر ہوتی ہے؛ پولیس
معذور اور کمزور ہونے کی وجہ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کا شبہ ہے؛ ابتدائی تفتیش
مزید پڑھیں -
مردان: پولیس وین پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، ڈرائیور شہید
ابرار کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کیا گیا تھا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی گئی تھی۔
مزید پڑھیں