خیبر پختونخوا
-
لکی مروت: ناکہ بندی کے دوران نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ، چار افراد جانبحق
لکی مروت میں پولیس کی فائرنگ سے چار نوجوان جانبحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شپ بخمل احمدزئی میں پیش آیا۔ جب بخمل آجمد زئی میں ناکہ بندی کے دوران نہ رکنے پر پولیس نے موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کی تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوار بچکن احمد زئی سے تجوڑی…
مزید پڑھیں -
بنوں: تھانہ کینٹ کی حدود میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور ہلاک
گزشتہ روز بنوں کے جانی خیل ممیتن خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار جانبحق ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں -
مردان: کمرے کی چھت گرنے سے تین افراد جانبحق، ایک زخمی
مردان میں باغیچہ ڈھیری میں کمرے کی چھت گرنے سے تین افراد جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم کو واقعے کی اطلاع ملتے ہی میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ تفصیلت کے مطابق ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ملبے سے متاثرہ افراد کو نکال کر…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں غیر ملکیوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
سیکیورٹی کی سب سے زیادہ 5 ہزار 185 اہلکار واپڈا پراجیکٹ پر تعینات ہیں۔ سی پیک کے دو منصوبوں میں 208 چینی باشندوں کی سیکورٹی کے لئے 1470 اہلکار تعینات ہے۔ پرائیویٹ 8 پراجیکٹس میں 10 غیرملکیوں کی سیکیورٹی پر 121 پرائیویٹ اہلکاروں سمیت 190 اہلکار تعینات ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں 413 ماحول دوست منصوبوں پر 203 ارب روپے خرچ
محکمہ جنگلات نے 139منصوبوں پر 14 ارب 40 کروڑ روپے خرچ کئے ہیں، جس میں بلین ٹری سونامی، ٹن بلین ٹری سونامی اور دیگر منصوبے شامل ہیں۔ پشاور میں دو بھٹہ خشت بھی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کر دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا انفارمیشن کمیشن کا شہریوں کے لئے ایوارڈ تقریب کا انعقاد
خیبر پختونخوا انفارمیشن کمیشن نے معلومات تک رسائی کے قانون کے مؤثر نفاذ اور عوامی مفاد کے فروغ کے لیے شہریوں کے لئے ایوارڈز تقریب کا انعقاد کیا۔ کمیشن نے یہ تقریب غیر سرکاری تنظیموں سی پی ڈی آئی اور سی جی پی اے کے اشتراک سے "کامیابیوں کی عکاسی اور مستقبل کی تشکیل” کے…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں الیکشن سے قبل سیاسی جماعتوں کے منشوروں میں معذور افراد کے ساتھ کئے گئے وعدے وفا نہ ہو سکے
اعداد و شمار کے سرکاری ادارے کے مطابق ملک بھر میں اس وقت معذور افراد کی تعداد تقریباً 32 لاکھ 86 ہزار 630 بتائی جاتی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں 3 لاکھ 75 ہزار 752 ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا خواجہ سراء اب گرو کے نام سے شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں؟
نئی مردم شماری کے مطابق پاکستان میں 30000 خواجہ سراء رجسٹرڈ ہے، لیکن زمینی حقائق اس سے مختلف ہے، صرف پشاور میں 7000 سے زیادہ خواجہ سراء موجود ہے لیکن پیچیدہ عمل کی وجہ سے وہ نادرا میں اندراج سے محروم ہے، ان کا اندراج ہوا تو یہ ووٹنگ کے عمل میں حصہ لے سکیں…
مزید پڑھیں -
پاراچنار، آمدورفت دسویں روز بھی بند، قبائیل سراپا احتجاج
تمام کاروباری ادارے اور تعلیمی ادارے بھی احتجاجاً بند کر دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور: پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلینڈر استعمال پر پابندی عائد
ضلعی انتظامیہ پشاور نے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں ایل پی جی سلینڈر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے. ضلعی انتظامیہ کے مطابق، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلینڈر رکھنے اور استعمال کرنے کی شکایات بڑھ رہی تھیں۔ اس اقدام کے تحت غیر رجسٹر…
مزید پڑھیں