خیبر پختونخوا
-
خیبر پختونخوا حکومت کا اٹلی کے تعاون سے ملک کی پہلی کنزرویشن لیبارٹری قائم کرنے کا فیصلہ
منصوبے کے تحت خیبر پختونخوا میں آثار قدیمہ کے تحفظ اور سمگلنگ کی روک تھام کیلئے عملہ کی تربیت بھی کی جائیگی۔ اٹلی کی پولیس محکمہ آثار قدیمہ کے عملہ کو نوادرات کی سمگلنگ روکنے کے جدید طریقوں سے روشناس کرائے گی۔
مزید پڑھیں -
عدالتی احکامات کے باوجود پشاور میں خواجہ سراؤں کے لیے الگ پولنگ بوتھ کیوں نہ بن سکے؟
مصباح الدین اتمانی "الگ پولنگ بوتھ اور قطار نہ ہونے کی وجہ سے پچھلے عام انتخابات میں پشاور کے بہت سارے خواجہ سراء ووٹ کے بنیادی حق سے محروم رہ گئے” یہ کہنا ہے پشاور سے تعلق رکھنے والی خواجہ سراء صوبیا خان کا۔ صوبیا خان خیبرپختونخوا سے پہلی خواجہ سرا ہیں جنہوں نے 2024…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کےتیسرے مریض کی تصدیق
مریض کا تعلق اورکزئی سے ہے اور یہ خیبر پختونخوا میں 2024 میں ایم پاکس کا تیسرا تصدیق شدہ کیس ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے 88 افراد جاں بحق، 958 گھروں کو نقصان،پی ڈی ایم اے
حالیہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں 88 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ پچھلے چار دنوں سے صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش جاری ہے، اور پشاور میں دو دنوں سے بادل چھائے رہنے کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق، مون سون سیزن…
مزید پڑھیں -
بٹ خیلہ نہر کے اراضی مالکان کی سو سالہ معاہدے کی تجدید کے لیے حکومت سے مطالبہ
"اگر حکومت ہمارے مطالبے کو رد کرتی ہے اور عدالت بھی ہمارے خلاف فیصلہ دیتی ہے تو ہم پھر ایک زبردست احتجاج کریں گے اور پورا علاقہ ہمارے ساتھ تعاون کرے گا۔" اراضی مالکان
مزید پڑھیں -
اپر دیر کے علاقے پاتراک میں تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق
پاتراک میں گزشتہ شب شدید بارشوں کے باعث ولی محمد نامی شخص کے گھر پر بھاری پتھر اور مٹی کا تودہ گر گیا، جس سے مکان کی چھت گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے بارہ افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
جمرود، کوکی خیل دھرنے کے باعث لنڈی کوتل کے گرلز سکول بند
لنڈی کوتل کی اسی فیصد لڑکیوں کے سکول بند پڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھگیاڑی جمرود کے مقام پر کوکی خیل قبیلے نے اپنے مطالبات منوانے کے لئے شاہراہ کو گزشتہ ایک ہفتے سے بند کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھیں -
ضلع بنوں میں غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کریک ڈاؤن، 14 غیر قانونی کرش پلانٹس سیل
غیر قانونی سرگرمیوں کے باعث نہ صرف ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہو رہا تھا بلکہ مقامی آبادی کے صحت کے مسائل بھی سنگین ہو رہے تھے۔ جن میں سانس کی بیماریاں اور گرد و غبار سے متعلق مسائل شامل ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف سخت اقدامات، وزارت داخلہ نے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں
وزارت داخلہ ملک بھر میں 6 ہزار 304 غیر قانونی شناختی کارڈ کو بلاک کرچکی ہے۔ بلاک شناختی کارڈ میں 2 ہزار 361 شناختی کارڈ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ہیں ۔
مزید پڑھیں