خیبر پختونخوا
-
گندم اور آٹا وافر مقدار میں موجود ہیں بحران کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ وزیر خوراک
محکمہ خوراک کے حکام کو ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ قلندر خان لودھی
مزید پڑھیں -
"روٹی نہیں تھی لوگ بھوکے پیٹ چلے گئے”
نانبائیوں کے احتجاج کے بعد صوبے کے عوام خصوصاً ہوٹلوں، مزدوروں اور ہاسٹلوں میں رہنے والے طلباء روٹی کی عدم دستیابی کے باعث سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔
مزید پڑھیں -
سوات میں سرحد یونیورسٹی کے طالب علم کے اندھے قتل کا ڈراپ سین
مقتول ناجائز تعلقات کی پاداش میں مارا گیا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
عوامی نیشنل پارٹی کا پختونوں کے مسائل کے حل کیلئے گرینڈ پشتون جرگہ بلانے کا اعلان
ضم شدہ اضلاع کے حقوق و مسائل بارے بھی پارٹی قائدین جرگہ بلائیں۔ اسفندیارولی خان
مزید پڑھیں -
آٹا بحران: خیبرپختونخوا میں نان بائیوں کا غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال
نان بائیوں نے آٹا مہنگا ہونے کے باعث روٹی کی سرکاری قیمت دس سے بڑھاکر پندرہ روپے کرنے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
سال نو کا پہلا پولیو کیس لکی مروت سے رپورٹ
قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ایک سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا خیبر پختونخوا میں واقعی آٹے کا بحران پیدا ہو چکا ہے؟
خیبر پختونخوا سمیت دیگر صوبوں سے بھی ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ملک میں آٹے کی دستیابی کا مسئلہ درپیش ہے
مزید پڑھیں -
‘2020 کو ہم نے ملاکنڈ ڈویژن کے لیے سیاحت کا سال مقرر کیا ہے’
تین روزہ ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2020 مالم جبہ رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔
مزید پڑھیں -
‘افگار بخاری کے قاتلوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے’
معروف پشتو شاعرافگار بخاری کے چالیسویں روز قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: سات سالہ بچی قتل، دو ملزم گرفتار
بچی کی لاش کاکاصاحب کے علاقے پیر سچچ سے برآمد ہوئی اور خدشہ ہے کہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیاہے
مزید پڑھیں