خیبر پختونخوا
-
عوض نور قتل کیس: ’بچوں میں ’نہ‘ کہنے کی جرات ڈالیں‘
پاکستان میں آئے دن بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، بچی سے زیادتی انتقام لینے کیلئے کی، مرکزی ملزم کا انکشاف
حوض نور کو پانی کی ٹینکی میں پھینکا، نکلنے کی کوشش کے دوران گلا دبا کر قتل کردیا. ملزم ابدار
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں لاکھوں لڑکیاں سکول سے باہر، کم عمری کی شادی تعلیم میں رکاوٹ
پاکستان میں 5 سے 16 سال کے درمیان 50.8 ملین بچے، 22.8 ملین سکولوں سے باہر جن میں 13 ملین یا 53 فیصد لڑکیاں ہیں۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
گداگری کے خاتمے کے لیے قانون سازی، حکومت سنجیدہ یا پبلسٹی سٹنٹ
پشاور شہر فرودس میں ثمینہ نامی بھیک مانگنے والی خاتون نے گورنمنٹ کے فیصلے سے لاعملی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسکا تعلق پنجاب سے ہے
مزید پڑھیں -
پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی پی ٹی آئی کے ایم پی ایز نے اپنا الگ گروپ بنالیا
تحریک انصاف کے پانچ وزراء اور 20 اراکین صوبائی اسمبلی نے پارٹی کےاندر اپناایک گروپ قائم کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں -
اے این پی کا پشاور تا وزیرستان امن مارچ کا اعلان
مارچ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں سمیت خیبر پختونخوا کے عوام، پارٹی قائدین اور کثیر تعداد میں کارکنان شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ، سرکاری آٹا تقسیم کرتے 4 مزدور بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر زخمی
زخمی تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال تنگی منتقل، ایک مزدور کو حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے پشاور منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
عوض نور کا ڈی این اے رپورٹ لاہور بھیجنے کا فیصلہ
عوض نور کو زیادتی کا نشانہ بنانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ڈی پی او نوشہرہ
مزید پڑھیں -
‘صرف ایک بس کے لیے ایپ بنانا سمجھ سے بالاترہے’
پنک بسوں میں سفر کرنے والی خواتین سیف ویمن ایپ میں رجسٹرڈ ہونے کے بعد ایک فرینڈ لسٹ بھی بناسکتی ہے
مزید پڑھیں -
ساڑھے چارسو کلو وزن رکھنے والے خان بابا کو دلہن کی تلاش
ارباب حیات دلہن کی تلاش میں اب تک 300 لڑکیوں کو مسترد کرچکے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں ان کا وزن بہت کم تھا
مزید پڑھیں