خیبر پختونخوا
-
مردان سے کورونا کا مشتبہ مریض ایل آر ایچ منتقل
سوات اور باجوڑ کے بعد مردان میں بھی کورونا وائرس کا مشتبہ مریض سامنے آیا ہے جس کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں منتقل کیا گیا ہے۔ ایل آر ایچ انتظامیہ کے مطابق تخت بائی کا رہائشی 24 سالہ انس کو فلو اور بخار کی شکایت تھی جن کو مزید ٹیسٹس کے لئے داخل کیا…
مزید پڑھیں -
بونیر کی خوبصورتی کی کہانی، اسٹریلوی خاتون کی زبانی
نصیب یار چغرزی ‘میرا ایک دوست پچھلے سات سال سے اپنے ملک پاکستان اور خاص کر اپنے گاوں بونیر کی تعریف کرتے نہیں تھکتا تھا۔ ان سے یہ سب بار بار سن کر میرا دل بھی مچلنے لگا کہ زندگی میں ایک بار تو بونیر ضرور جانا چاہئے۔ اب جب ایک برطانوی جریدے نے سیاحت…
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، شانگلہ میں چینی باشندوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کا فیصلہ
سٹیزن جرنلسٹ طارق عزیز کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر شانگلہ کے ضلعی انتظآمیہ نے ضلع میں چینی باشندوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق کمیٹی ھیلتھ محکمے کے افسران کے اجلاس میں تشکیل دی جا چکی ہے جو کہ چینی باشندوں کا ڈیٹا جمع…
مزید پڑھیں -
ٹک ٹاک ویڈیو کی وجہ سے کالج سے بے دخل ہونے والے پروفیسر اور طالبہ نے شادی کرلی
ہری پور میں ٹک ٹاک سکینڈل کے بعد کالج سے بے دخل ہونے والے پروفیسر اور طالبہ نے کورٹ میرج کرلی۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہری پور میں انگریزی کے استاد رفاقت حسین اور طالبہ زینب کی 5 ماہ قبل بنائی گئی ایک قابل اعتراض ویڈیو حال ہی میں ویڈیو شیرنگ ویب سائٹ ٹک ٹاک…
مزید پڑھیں -
کوئلہ کان نے شانگلہ کے مزید دو گھر اجاڑ دئیے
درہ آدم خیل میں کوئلہ کان بیٹھنے سے دو مزدور جانبحق جبکہ مزید دو زخمی ہوگئے ہیں۔ جانبحق اور زخمی تمام مزدوروں کا تعلق شانگلہ سے ہیں۔ مقامی زرایع کے مطابق کنڈولی کوئلہ کان میں جس جگہ مزدور کام کر رہیں تھے اس جگہ کو سپورٹ کمزور فراہم کیا گیا تھا جو کہ آج صبح…
مزید پڑھیں -
گلیات سنو فیسٹیول، ملک بھر سے سیاحوں کی شرکت
گلیات میں تین روز سنو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے جسمیں مختلف مقابلوں سمیت میوزک نائٹ، بون فائر اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے،ملک بھر سے سیاح گلیات کے سیاحتی مقامات کی سیر کیلئے پہنچ چکے ہیں۔ ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا اور گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے باہمی اشتراک سے منعقد کردہ تین…
مزید پڑھیں -
‘صائمہ ناز کیوں چیریٹی شو کرنا چاہتی ہے؟
اس گرئینڈ میوزک شو میں خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقو سے تعلق رکھنے والے مایاناز فنکارو نے بغیر کسی معاوضے کے پرفارمنس کرنا تھیں، اور ایک درجن سے زائد سنگرز اور موسیقی کے آلات بجانے والے فنکار (آرکسٹرا) تیار ہوئے تھیں
مزید پڑھیں -
‘بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی واقعات میں اضافے کی ایک بڑی وجہ موبائل فون ہے’
آج کل ہرکسی کے پاس چاہے بچہ ہے یا جوان موبائل موجود ہے اور اس کا جو دل چاہتا ہے وہ اس میں دیکھتا ہے اور پورن ویڈیوز بھی آسانی سے مل جاتی ہے
مزید پڑھیں -
سوات اور باجوڑ میں کرونا کے مشتبہ کیسز، مریض ہسپتال میں داخل
سوات اور باجوڑ میں کرونا وائرس کے مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں جن کو فوری طور پر ھسپتالوں میں داخل کردیا گیا ہے۔ زرایع کے مطابق سوات کے اوڈیگرام کے علاقے سے تعلق رکھنے والا 26 سالہ الیکٹریکل انجینیر محمد یاسر میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے جن کو…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا، بچوں سے زیادتی پر پھانسی کی ویڈیو تشہیر کی تجویز
خیبرپختونخوا میں پارلیمانی کمیٹی نے بچوں سے زیادتی اور تشدد کی روک تھام کے لئے سخت سزائیں تجویز کی ہیں جن میں مجرم کی پھانسی کی ویڈیو اور آڈیو کی تشہیر بھی شامل ہے۔ خیبرپختونخوا میں بچوں سے زیادتی اور تشدد کی روک تھام سے متعلق قانون سازی کیلئے قائم صوبائی اسمبلی کی ذیلی پارلیمانی…
مزید پڑھیں