خیبر پختونخوا
-
مدیحہ قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار
گرفتار ملزم کا نام الیاس ولد رحمان گل ہے جس سے وارد ت میں استعمال ہونی والی پستول بھی بر آمد کر لی گئی ہے
مزید پڑھیں -
‘سوچا بھی نہیں تھا پشاور میں رات بسر کرنے اور کھانے کی سہولت کبھی مفت بھی ملے گی’
کرک کے سلمان خان دو مہینوں سے سارا دن کام کاج کے سلسلے میں گھومتے پھرتے ہیں اور رات کی تاریکی پھیلنے کے بعد شیلٹر ہوم ایسے پہنچ جاتے ہیں جیسے یہ ان کا اپنا گھر ہو۔
مزید پڑھیں -
شبقدر، مدرسے کی چھت گرنے سے 3 طلباء جاں بحق 2 استانیوں سمیت 11 زخمی
دو استانیوں سمیت 11 بچوں کو زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا، چار کی حالت نازک
مزید پڑھیں -
زون 3 میں مسئلہ کیا ہے، پسماندہ اضلاع کے لوگوں کا زون 6 کا مطالبہ کیوں؟
"تعلیم اور تعلیمی اداروں میں سہولیات کی کمی کی وجہ سے دوسرے علاقوں سے مقابلے میں ہمارے طلبہ پیچھے رہ جاتے ہیں، بہتر ہوگا کہ شانگلہ، کوھستان، بٹگرام، تورغر پر مشتمل الگ زون بنایا جائے۔"
مزید پڑھیں -
اراضی تنازعہ، بنوں کے ملک شاہی قبیلے کا انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان
جانی خیل وزیر میں اراضی تنازعہ پر وڑیکی قبیلہ نے ملک شاہی قبیلے کیخلاف لشکر کشی کی ہے اور تودہ چینہ کے مقام پر ان کے تین گھر نذر آتش کیے ہیں۔
مزید پڑھیں -
"قبائلی اضلاع میں وومن فیسلیٹیشن سنٹر کے قیام کے لئے پی سی ون منظور”
سیاسی جماعتوں کو کم از کم پانچ فیصد سیٹس پر خواتین کو نمائندگی دینے کا پابند کیا جائے گا۔ وومن امپاورمنٹ پالیسی کے نفاذ کے حوالے سے پشاور میں مشاورتی ورکشاپ سے مقررین کا خطاب
مزید پڑھیں -
ذہنی معذور بچے کے ساتھ زیادتی کے الزام میں دو ملزمان گرفتار
افغان مہاجر بشیر خان نے تھانہ ناصر باغ پولیس کو رپورٹ درج کرائی کہ اس کا چھوٹا بھائی 14 سال حسین اللہ ذہنی معذور ہے
مزید پڑھیں -
‘موجودہ حکومت نے پاکستان سے ٹیکسستان بنایا ہوا ہے’
بنوں میں آرا مشین اینڈ ٹیمبر ایسوسی ایشن نے محکمہ جنگلات کی جانب سے فارسٹ ٹیکس لاگو کرنے کے خلاف احتجاج کیا
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: پولیس موبائل پربم حملہ، ایک اہلکار جاں بحق
پولیس نے بتایا کہ پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لئے جوانوں کو پہنچایا جارہا تھا کہ اس دوران پولیس موبائل پردھماکہ ہوگیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور کے تین دوستوں کا پشاور زلمی سے محبت کا انوکھا انداز
پینٹر، محمد احمد ہمدر اور ان کے دو ساتھی امجد خان رنگساز اور دولت خان، رکشہ ڈرائیور شہر کے مختلف علاقوں میں زلمی ٹیم کیلئے خوب صورت اور دیدہ زیب انداز میں دیواروں پر پینٹنگز کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں