خیبر پختونخوا
-
پشاور میں مطلع ابر آلود، ملاکنڈ، ہزارہ ڈویژن میں بارش کا امکان
صوبے کے بالائی علاقوں پر برفباری بھی ہوئی، کالام میں 9 انچ، مالم جبہ میں 3، دیر اور چترال میں دو جبکہ دروش میں ایک انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
”ضلع بھر میں اب تک لڑکیوں کا ہائی سکول نہیں ہے”
ضلع تورغرکے هیډکوارٹر جدبا میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مزید پڑھیں -
مدرسہ ریپ کیس: مجرم چھوٹا شمس الدین ہے یا بڑا شمس الدین؟
ضلع مانسہرہ میں ایک مدرسے کے 10 سالہ بچے کے مبینہ ریپ کا کیس نیا رخ اختیار کرگیا
مزید پڑھیں -
حریم شاہ کی وجہ سے جن کے دل دکھے ہیں میں ان سے معافی چاہتا ہوں: والد حریم شاہ
سید ضرار حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی اور خاندان کی ان کے علاقے میں بہت عزت ہے
مزید پڑھیں -
آٹے کی قیمت میں اضافہ، نانبائیوں کا 15 جنوری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان
روٹی کے نرخ اور آٹے کی قیمت کیلئے ڈپٹی کمشنر، وزیر خوراک اور راشن کنٹرولر کو درخواستیں دے چکے ہیں تاہم کوئی جواب نہیں ملا۔ حاجی محمد اقبال
مزید پڑھیں -
ترکی میں گرفتار پاکستانی تارکین وطن کہتے کیا ہیں؟
'' میں بی اے کر چکا ہوں، ڈی آئی ٹی کی ڈگری ہے میرے پاس لیکن صرف ڈگری سے کیا ہوتا ہے، اس ملک میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈیز بیروزگار پھر رہے ہیں تو بی اے پاس کو نوکری کون دے؟''
مزید پڑھیں -
2020 میں پولیو کا پہلا وار، خیبر پختونخوا سے 5 نئے کیسز رپورٹ
بنوں کے 26 ماہ کے بچے، ٹانک کے 30 ماہ کی بچی اور 5 ماہ کے بچے، ڈیرہ اسماعیل کی 24 ماہ کی بچی جبکہ مہمند میں 6 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
مزید پڑھیں -
بلبل سرحد ماہ جبین قزلباش کا علاج جاری، حالت بدستور تشویشناک
ڈاکٹرز کے مطابق ماہ جبین قزلباش اس وقت نیورو سرجیکل وارڈ آئی سی یو میں داخل ہے، ان کو وینٹی لیٹر پررکھا گیا ہے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: پہلی بار پولیس اہلکار سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
ضلعی پولیس کی طرف سے کانسٹیبل سہیل خان کے جسد خاکی کو سلامی بھی دی گئی
مزید پڑھیں -
ثنا اللہ عباسی خیبرپختونخوا کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس تعینات
وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے آئی جی کے پی کی تعیناتی کا حکم نامہ جاری کردیا ہے
مزید پڑھیں