خیبر پختونخوا
-
پیشہ ور گداگروں کے خلاف گھیرا تنگ، کریک ڈاون کے لئے قانون تیار
بچوں کو زبردستی گدا گر بنانے پر متعلقہ شخص کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ یا ایک سال قید کی سزا سنائی جائے گی۔ ویگرنسی قانون تیار، پیشہ ور گداگروں کیلئے سخت سزائیں تجویز
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں آج سے بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی
محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع کے میدانی علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق بارش اور برفباری کا یہ سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ اس دوران ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے بعض علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے17 سرکاری محکموں میں 23 ارب سے زائد کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف
بے ضابطگیاں محکمہ صحت، مواصلات، توانائی، زراعت، انتظامی امور اور محکمہ آبپاشی میں سامنے آئیں، مالی بے ضابطگیوں میں محکمہ توانائی 5 ارب 80 کروڑ کے ساتھ سرفہرست
مزید پڑھیں -
پشاور: گاڑی میں سی این جی بھرنے کے دوران دھماکہ، خاتون جاں بحق
نوشہرہ میں بھی سلنڈر بلاسٹ دھماکہ، 12 افراد جھلس گئے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: اضاخیل ڈرائی پورٹ کا افتتاح کیا جائے گا
اس ڈرائی پورٹ میں مال برداری گاڑیوں کی نقل و حمل، لوڈنگ اور اَن لوڈنگ جیسے جدید سہولیات میسر ہوگی۔
مزید پڑھیں -
سکھ نوجوان رویندر سنگھ کی قاتلہ اپنی منگیترنکلی
رویندر سنگھ کی منگیتر پریم کماری کو مردان سے گرفتار کر کے مردان جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے وکلاء غیر معینہ مدت تک ہڑتال پر کیوں؟
جب تک حکومت ضابطہ دیوانی اور انسداد منشیات کے قوانین میں کی جانے والی ترامیم واپس نہیں لیتی احتجاج جاری رہے گا۔ خیبر پختونخوا بار کونسل
مزید پڑھیں -
بنوں میں اغوا شدہ میڈیکل طالبعلم بازیاب، لکی سے فرسٹ ایئر کا طالبعلم اغوا
ڈی پی او یاسر آفریدی نے طالب علم کو جرگہ کی موجودگی میں والدین کے حوالے کردیا
مزید پڑھیں -
ملک میں پولیو کے 6 نئے کیسز رپورٹ، 2 کا تعلق خیبرپختونخوا سے
سرائے نورنگ سے 9ماہ کی بچی جبکہ ڈی آئی خان سے24ماہ کےبچےمیں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور, آٹے کے بعد سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
ایک کلو مٹر کی قیمت 300 روپے، شملہ مرچ 280، بھنڈی 250 روپے، لہسن 320 روپے، ادرک 400 روپے، ٹنڈے 120 روپے، آلو 80 روپے اور ایک کلو پیاز کی قیمت 100 روپے تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیں