خیبر پختونخوا
-
کیا خیبر پختونخوا میں واقعی آٹے کا بحران پیدا ہو چکا ہے؟
خیبر پختونخوا سمیت دیگر صوبوں سے بھی ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ملک میں آٹے کی دستیابی کا مسئلہ درپیش ہے
مزید پڑھیں -
‘2020 کو ہم نے ملاکنڈ ڈویژن کے لیے سیاحت کا سال مقرر کیا ہے’
تین روزہ ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2020 مالم جبہ رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔
مزید پڑھیں -
‘افگار بخاری کے قاتلوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے’
معروف پشتو شاعرافگار بخاری کے چالیسویں روز قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: سات سالہ بچی قتل، دو ملزم گرفتار
بچی کی لاش کاکاصاحب کے علاقے پیر سچچ سے برآمد ہوئی اور خدشہ ہے کہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیاہے
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
جہانگیر ترین اور خسرو بختیار پر مشتمل دو رکنی کمیٹی کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ کے پی محمود خان سے مشاورت کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیں -
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 4 افسران برطرف
چاروں افسران بیگمات کے نام پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وظیفہ لیتے رہے، افسران سے چار لاکھ 40 ہزار 196 روپے بھی ریکور کرلیے گئے۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
"خواجہ سراؤں سے بھتہ وصولی کوئی نئی بات نہیں”
لولی ڈول نامی خواجہ سراء نے الزام عائد کیا ہے کہ کچھ افراد ان سے ڈیڑھ لاکھ روپے کا تقاضا کر رہے ہیں اور رقم نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا سرکاری پناہ گاہوں میں ایک ہزار سے زیادہ افراد کو کھانا کھلایا گیا
خیبرپختونخوا کے سرکاری پناہ گاہوں میں بے گھر افراد کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
مردان میں خیبرپختونخوا کا پہلا ٹی ہاؤس
ضلعی انتظامیہ نے صوبائی حکومت کی ہدایت پر پہلی بار شعرا کے لیے مل بیٹھنے کی جگہ مہیا کی ہے
مزید پڑھیں -
سوات: زیرتعمیر پلازہ مکانات پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق زیر تعمیر چارمنزلہ پلازہ کے نیچے دو کرائے مکان تھے جن میں دو خاندان رہائش پذیر تھے۔
مزید پڑھیں