خیبر پختونخوا
-
پشاور اور مردان میں آج سامنے آنے والے کرونا کے دونوں مریض جاں بحق
پشاور اور مردان میں کرونا سے متاثر دونوں مریض انتقال کرگئے۔ دونوں مریضوں میں آج ہی کرونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی۔ مشیر اطلاعات اور کرونا کے لئے صوبائی حکومت کے فوکل پرسن اجمل وزیر نے کہا ہے کہ مردان میں جانبحق ہونے والا شخص سعادت خان 9 مارچ کو عمرہ ادائیگی کے…
مزید پڑھیں -
مینا شمس کا دلہا کون بنے گا؟
ناہید جھانگیر پشتو ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور معروف ٹی وی میزبان مینا شمس کہتی ہے کہ شادی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں اور جب کروں گی تو سب کو پتہ چل جائے گا۔ مینا شمس نے شادی کو نصیبوں کا معاملہ کہہ کر بتایا ہے کہ بندہ جتنا بھی شادی کے لئے…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی جوان جاں بحق
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی جوان اور 7 عسکریت پسند جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل کے علاقے ماما زیارت میں انٹیلی جنس زرایعوں سے ایک خفیہ…
مزید پڑھیں -
پشاور، مردان، ہنگو سے کرونا کے پہلے کیسز، حکومت کے مزید سخت اقدامات
پشاور، مردان اور بونیر میں کرونا کے پہلے کیسز سامنے آۓ ہیں جن کے ساتھ صوبے بھر میں اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب صوبائی حکومت نے وائرس کی روک تھام کے لئے مزید اقدامات اٹھانے کا اعلان بھی کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا…
مزید پڑھیں -
قیدیوں اور فوجداری مقدمات میں ضمانت پر رہا ملزمان کو پیش نہ کیا جائے۔ پشاور ہائیکورٹ
ججز کو متعلقہ اضلاع میں کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات جاری
مزید پڑھیں -
قاتلانہ حملے میں شانگلہ کے نوجوان، ضلع ژوب کے سینئر صحافی زخمی
حملہ بزدلانہ حرکت ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ صحافتی تنظیمیں
مزید پڑھیں -
کے پی حکومت کا 50 سال سے زائد عمر کے ملازمین کو چھٹی دینے کا فیصلہ
حاملہ خواتین، بڑی عمر کے ملازمین کو 15 دن کی چھٹی، نماز جمعہ دو شفٹوں میں ادا کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر سیل، اربوں روپے مالیت کے فروٹ و سبزیوں کے خراب ہونے کا خدشہ
جن مال بردار گاڑیوں کی کلیئرنس ہونے سمیت گیٹ پاس جاری ہو چکے ہیں انہیں فوری بارڈر کراس کیا جائے۔ ٹریڈرز فیڈریشن
مزید پڑھیں -
چترال ایئرپورٹ روڈ پرمرمت کا کام شروع کردیا گیا
چترال ایئرپورٹ گرم چشمہ روڈ پر کئی دنوں سے پانی بہہ رہا تھا جس کی وجہ سے نہ صرف اس سڑک پر چلنے والے راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا تھا
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان
وزیر اعلیٰ نے صوبہ بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
مزید پڑھیں