خیبر پختونخوا
-
ماضی میں دہشتگردوں کے زیر اثر علاقے بڈھ میں ڈی آر سی قائم
کونسل کے قیام سے سول کیسز کو حل کرنے میں پولیس پر بوجھ بھی کم ہو گا۔ سی سی پی او
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، آٹزم کے شکار بچوں کے لئے خصوصی سکول کے قیام کا اعلان
ہمیں اپنے معاشرے میں لوگوں کو خصوصی بچوں کی تربیت کے لئے ٹرین کرنا ہوگا جبکہ ایسے بچوں کے علاج کے لئے مخصوص سنٹرز کے قیام کو آگے لے کر جانا ہوگا۔ وونے فریزل
مزید پڑھیں -
کیا خسرہ ویکسین کے باوجود بھی بچے اس وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں؟
خسرہ بیماری نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے اور رواں سال میں اب تک 104 بچوں میں اس بیماری کی تشخیص ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
پورے سب ڈویژن میں خواتین ڈاکٹرز کی ایک بھی پوسٹ موجود نہیں
خواتین سٹاف اور ایل ایچ وی نہیں ہے جس کی وجہ سے کئی خواتین زچگی کے دوران یا تو خود جان کی بازی ہار جاتی ہیں
مزید پڑھیں -
ریٹائرمنٹ فیصلہ کالعدم، صوبائی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
فیصلہ کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے بھی عبوری ریلیف لینے اور فیصلہ معطل کرنے کی بھی درخواست کریں گے۔ صوبائی وزیر خزانہ
مزید پڑھیں -
"تعلیمی بجٹ کا 70 فیصد خواتین کی تعلیم پر خرچ کرنے کا فیصلہ”
کوشش ہے کہ پرائمری لیول پر صرف خواتین اساتذہ کو تعینات کیا جائے جس سے خواتین کو روزگار بھی ملے گا اور بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی میں مدد ملے گی۔ گرلز کیڈٹ کالج مردان میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیں -
ریٹائرمنٹ کی عمر 63 سال کرنے سے متعلق صوبائی حکومت کا فیصلہ معطل
خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کردی تھی جس کے خلاف درخواست گزار نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
تھانہ بکاخیل میں ہماری ایف آئی آر درج نہیں کرائی جا رہی۔ عمائدین ملک شاہی قبیلہ
اراضی تنازعہ پر وڑیکی قبیلہ کے 300 مسلح افراد نے ہمارے تین گھر جلا دیئے، انصاف ملنے تک انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ جاری رہے گا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
13 سالہ بچی سے زبردستی شادی کرنے والا ملزم نکاح خواں اور گواہان سمیت گرفتار
45 سالہ ملزم سبحان الدین نے 13 سالہ نادیہ سے رواں مہینے کی 14 تاریخ کو مبینہ طور پر زبردستی شادی کی تھی کیونکہ بچی کا والد ملزم کا قرض دار تھا۔
مزید پڑھیں -
حکومتی سکیم کے تحت دیسی مرغیاں کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟
پولٹری سکیم کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ مرغیاں تقسیم کرنے کے بعد لائیو سٹاک محکمہ منصوبے کے تحت ان کا جائزہ نہیں لیتا
مزید پڑھیں