خیبر پختونخوا
-
معلومات تک رسائی کا قانون بہتر طرز حکمرانی کیلئے ناگزیر ہے۔ ریاض داؤد زئی
شعبہ صحافت و ابلاغ عامہ میں کل سٹوڈنٹ اور آج مہمان خصوصی بن کر بے حد خوشی ہوئی ہے۔ کمشنر آر ٹی آئی
مزید پڑھیں -
کوہاٹ، غیرت کے نام پر دہرے قتل میں ملوث ملزمان آلہ قتل سمیت گرفتار
زیر حراست ملزمان نے گزشتہ شب ڈاکٹر بانڈہ کے علاقے میں غیرت کے نام پر جوانسال دوشیزہ مسماۃ ف اور حضرت سید کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، عشر و زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم میں مزید شفافیت لانے کا فیصلہ
مستحقین کی فہرست مساجد میں آویزاں کی جائے گی جس سے زاکوٰۃ فنڈ سے غیر مستحق افراد نکالے جاسکیں گے۔ عشر و زکوٰۃ کونسل خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں -
والدین کو گرمیوں کی چھٹی کی فیس دینی ہے یا نہیں؟
سکولز نئے تعلیمی سال کے لئے بھی نہ صرف فیسوں میں اضافہ اپنی مرضی سے کریں گے بلکہ عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے والدین سے پروموشن فیس بھی وصول کی جائے گی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
خواجہ سراوں پر تشدد اور قتل کے واقعات میں اضافے کا ذمہ دار کون؟
خواجہ سرا دوست بناتے وقت ان کا قوم قبیلہ اور ماضی نہیں دیکھتے، بس جو بندہ دو تین میٹھی باتیں کرلے تو ان سے دوستی کرلیتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں بدعنوانی پرچھ پٹواری معطل
اسسٹنٹ کمشنر نادر شہزاد کو معطل پٹواریوں کی انکوائری کیلئےنامزد کیا گیا ہے جو اس حوالے سے تحقیقات کریں گے
مزید پڑھیں -
کے پی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کردی گئیں
خیبر پختونخوا اسمبلی پیر کو ایک بار پھر مچھلی بازار بنا رہا اور اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کے سامنے کھڑے ہوکر احتجاج کیا
مزید پڑھیں -
"موجودہ ریٹ تمباکو کے کاشتکاروں کا معاشی قتل ہے”
پاکستان ٹوبیکو بورڈ اور ٹوبیکو کمپنیوں کا مقرر کردہ ریٹ انتہائی کم اور کاشتکاروں کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے جس کے خلاف ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ صوابی کے کاشتکاروں کا اعلان
مزید پڑھیں -
مردان، کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا
مردان کے نواحی علاقہ شہباز گڑھی میں 27 سالہ ہارون نے 2017 میں سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
مزید پڑھیں -
جنسی ہراسگی الزامات پر گومل یونیورسٹی شعبہ لسانیات کے چیئرمین مستعفی
مولانا صلاح الدین امتحانی پرچوں میں نمبر بڑھانے کےلیے نجی فارم ہاوس پر بلاتے اور جنسی طور پر ہراساں کرتے تھے۔ متعدد طالبات کا الزام
مزید پڑھیں