خیبر پختونخوا
-
بنوں، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شمالی وزیرستان کا رہائشی جاں بحق
ہدایت اللہ کو موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے نیو اڈہ کے قریب نشانہ بنایا، پولیس
مزید پڑھیں -
ملازمین بغلگیر ہونے اور ہاتھ ملانے سے گریز کریں: پشاور ہائی کورٹ
بخار یا کھانسی کا شکار ملازمین ماسک پہن کر آئیں اور ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری عارضی طور پر روک دی جائے: پشاور ہائی کورٹ
مزید پڑھیں -
شعبہ اسلامیات گومل یونیورسٹی کے برطرف سربراہ مولانا صلاح الدین گرفتار
لیکچرار شہریار علیزئی کو دھمکیاں دینے پر تھانہ کینٹ پولیس نے بدنام زمانہ جنسی سکینڈل میں ملوث پروفیسر صلاح الدین کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
مختلف حادثات میں دو لڑکیاں جاں بحق 15 سے زائد افراد زخمی
شانگلہ کے علاقے گمبٹ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والی لڑکیاں چچازاد بہنیں تھیں۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، مردان، چھت گرنے کے واقعات میں ایک نوجوان خاتون جاں بحق
مردان کے علاقے جندرپار گوجر گڑھی میں کچے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اپنی دو بیٹیوں سمیت ملبے تلے دب گئی۔
مزید پڑھیں -
کرک سے سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ، امسال تعداد 24 ہو گئی
تخت نصرتی کے علاقہ شنوا گڈی خیل میں احتشام ولد نسیم اللہ نامی 14ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق، بچے کے دائیں طرف کے نچلے اعضاء متاثر ہو چکے ہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
پشاور، بلیک میں ماسک فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن
شہر کی مختلف ہول سیل مارکیٹوں میں بلیک میں ماسک فروخت کرنے پر تین دکانیں سیل، مالکان کو گرفتار
مزید پڑھیں -
مردان میں لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش مل گئی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے گزشتہ تین روز سے گم شدہ 3 بہنوں کا اب تک پتہ نہیں چل سکا۔
مزید پڑھیں -
پی ٹی وی پشاور اور کے پی آئی ٹی بورڈ کا نوجوانوں کیلئے تربیتی پروگرام کا فیصلہ
پروگرام میں نوجوانوں کو کری ایٹیو رائٹنگ، ویڈیو بلاگ، اینیمیشن، ویڈیوگرافی اور فری لانسنگ جیسے ہنر سکھائے جائیں گے۔ ضیاء اللہ بنگش
مزید پڑھیں -
ہراسانی کیا ہے اور کونسی چیزیں اس کے زمرے میں آتی ہیں؟
ہراسگی کی روک تھام کے لیے قانون 2010 سے نافذ ہے جس کے مطابق ہررجسٹرڈ ادارہ چاہے سرکاری ہے یا نجی وہاں پرایک خاتون سمیت کم از کم تین لوگوں کی ایک کمیٹی بنانا ضروری ہے
مزید پڑھیں