خیبر پختونخوا
-
خیبر پختونخوا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے دو لاکھ ستتر ہزار دو سو چھیاسٹھ افراد خارج
مستفید گھرانے میں کوئی اگر موٹر، موٹر سائیکل خرید کر اپنے نام رجسٹرڈ کرلے یا حج یا عمرہ پر چلا جائے تو خودبخود وہ ریکارڈ پر آجاتا ہے اور اسے پروگرام سے نکال دیا جاتا ہے۔ حکام
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: والی بال میچ کے دوران فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پیرکی شب میرعلی سب ڈویژن کے گاوں حیدرخیل میں پیش آیا
مزید پڑھیں -
مردان مسجد پانی تنازعہ فائرنگ، بیٹے کے بعد باپ بھی زندگی کی بازی ہارگیا
28 اپریل کو ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ان کا ڈاکٹربیٹا موقع پرجاں بحق ہوگیا تھا جبکہ تاج نبی خٹک زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھیں -
پشاور میں شربت میٹھا بنانے پر بھائی کے ہاتھوں بہن اور بھائی قتل
پولیس کے مطابق محلہ صادق آباد میں افطاری کے دوران شربت میں چینی کی مقدار زیادہ ہونے پر محمد اسحاق کی اپنی بہن کے ساتھ زبانی تکرار ہوئی
مزید پڑھیں -
”آزادی صحافت کا نعرہ ہی آزادی صحافت کے منہ پر طمانچہ ہے”
افتخار خان دنیا بھر کی طرح آج پاکستان میں بھی جہاں ایک جانب آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے وہاں دوسری طرف شمالی وزیرستان میں 14 سال پہلے شہید کئے گئے صحافی حیات اللہ کا خاندان آج بھی ان کی موت کی تحقیقاتی رپورٹ کے لئے عدالتی جنگ لڑ رہا ہے۔ 2001…
مزید پڑھیں -
چارسدہ کا ڈاکٹر کورونا سے جاں بحق، باڑہ ہسپتال کے ڈاکٹر میں وائرس کی تصدیق
کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں ڈاکٹروں کی طرف سے قربانیوں کا سلسلہ جاری
مزید پڑھیں -
لوئر دیر میں بھی ایک مریض جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی
مردان میں مزید 11 گیارہ افراد میں وائرس کی تصدیق، متاثرہ افراد کی تعداد 186 ہو گئی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، کرونا وائرس کی ایک اور مریضہ جاں بحق، ضلع میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی
جاں بحق خاتون کی ایس او پی کے مطابق نماز جنازہ اور تدفین کردی گئی۔ اے سی پبی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح زیادہ کیوں؟
خیببرپختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح ملک کے دیگر حصوں سے زائد ہونے کے حوالے سے صوبائی وزیر صحت نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ شائد ایسا صوبے میں وائرس کے زیادہ پھیلاؤ کی وجہ سے ہو۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا…
مزید پڑھیں -
مردان، ڈاکٹر اسفندیار قتل کیس کے دو مرکزی ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضے سے آلہ قتل پستول 30 بور بھی برآمد، تیسرے شریک واردات ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی جاری
مزید پڑھیں