خیبر پختونخوا
-
نوشہرہ، فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنماء کا بھائی جاں بحق
سمیع اللہ خٹک اپنے دو دوستوں کے ساتھ امیرو کلے گجو خیل اسٹاپ کے قریب موجود تھے کہ مسلح نقاب پوش ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی، ملزمان فرار
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ کا 19 لاکھ افراد کو 5000 روپے ماہانہ دینے کا اعلان
تین ماہ تک احساس پروگرام کے تحت یہ ادائیگی کی جائے گی، ضرورت پڑنے پر اس میں مزید توسیع بھی کر سکتے ہیں۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
‘میری معذور بیٹی سے زیادتی کرنے والے کو کڑی سزا دی جائے’
نوشہرہ کے علاقے زڑہ میانہ مصری بانڈہ میں بارہ سالہ ذہنی معذور اور گونگی بہری بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا شیطان صفت ملزم دو روزہ جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالے
مزید پڑھیں -
مردان، گھر سے لاپتہ 9 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد
کسی سے دشمنی نہیں۔ والد، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد معلوم ہو سکے گا کہ بچی کے ساتھ جنسی تشدد ہوا ہے یا نہیں۔ پولیس
مزید پڑھیں -
کے پی، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے لیے پانچ ہزار حفاظتی کٹس روانہ
حفاظتی کٹس میں جسمانی سوٹ، ماسک, سرجیکل کیپس، ڈسپوزیبل دستانے اور گاؤن شامل، مزید دس ہزار کٹس بھی جلد فراہم کی جائیں گی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
مردان، ایم پی اے عبدالسلام آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار
کورونا وائرس کے مزید 53 کیسز، صوبے میں وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔ اجمل وزیر
مزید پڑھیں -
‘ہسپتال کو جب مشتبہ مریض لایا جاتا ہے تو خوف کی فضا پھیل جاتی ہے’
معمولی سی بے احتیاطی کورونا جیسے مہلک وائرس کے مریض کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے
مزید پڑھیں -
سعادت خان مرحوم کا بیٹا، بیٹی اور بہو بھی صحتیاب، قرنطینہ منتقل
قبائلی ضلع خیبر سے سامنے آنے والا پہلا اور واحد مریض عادل رحمٰن صحتیاب ہوئے ہیں تو مردان میں بھی آج دو مریض صحتیابی کے بعد گھر منتقل کئے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کورونا دیر بالا اور شانگلہ بھی پہنچ گیا، تین افراد میں وائرس کی تصدیق
دیر بالا کے متاثرہ دو افراد میں ایک خاتون بھی شامل، براول کا علاقہ مارانوں اور شانگلہ کی یونین کونسل دنکاچہ کا علاقہ چوگا لاک ڈاؤن، میڈیکل ٹیمیں پہنچ گئیں
مزید پڑھیں -
‘کورونا کو روکنا ہے’ صوابی پولیس کیلئے چینی طرز کے حفاظتی سوٹ تیار
پہلے مرحلے میں 100 سوٹ تیار کئے گئے ہیں جو داخلی و خارجی اور متاثرہ علاقوں میں سیکویرٹی پر مامو پولیس اہلکار استعمال کریں گے۔ ڈی پی او صوابی
مزید پڑھیں