خیبر پختونخوا
-
پاکستان میں پہلی بار سرکاری ہسپتال کو وینٹی لیٹر کا عطیہ
عدن ویلفئیر فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹیو حاجی ناصر علی نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تنگی کو نو لاکھ 20 ہزار روپے سے خریدا گیا وینٹی لیٹر عطیہ کر دیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور، کمرشل بلڈنگ منصوبوں کی منظوری 60 کے بجائے 15 دن میں!
عوام کو فوری اور بروقت خدمات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور محکمہ بلدیات میں اصلاحات کا عمل بلا تعطل جاری ہے۔ کامران بنگش
مزید پڑھیں -
19 دن بعد منگا مردان میں لاک ڈاؤن جزوی طور پر ختم
تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، یونین کونسل منگا کے تقریباً 29 دیہات بنیادی صفائی ستھرائی کے بعد کھول دیئے جائیں گے۔ انتظامیہ
مزید پڑھیں -
شانگلہ پھر سوگوار، درہ آدم خیل حادثہ میں زخمی تینوں مزدور جاں بحق
یکم اپریل کو اولڈ بازی خیل مائن نمبر دو میں کام کے دوران گیس بھر جانے سے محمد اسلم، محمد زمان اور خیر الافسر نامی تین مزدور بری طرح جھلس گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ، ایک ہی گھر کے تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
تین افراد کا تعلق اسماعیل کے گھرانے سے ہے جسکا 2 روز قبل ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا.
مزید پڑھیں -
کورونا بارے غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ ڈی آئی جی ہزارہ
صحافی برادری سے بھی اپیل ہے کہ وہ اس معاملے میں پولیس کا ساتھ دیں اور ایسے عناصر کی نشاندہی کریں۔ ڈی آئی جی ہزارہ
مزید پڑھیں -
12 اپریل تک مسافر گاڑیوں کے ضلع کے اندر یا باہر چلنے پر پابندی
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 29 مارچ کو ٹرانسپورٹ پر پابندی کے اس فیصلے میں توسیع کی جاتی ہے۔ محکمہ ریلیف
مزید پڑھیں -
ایک اور اچھی خبر، مردان کے علاقے منگا میں لاک ڈاؤن ختم
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد سے ڈاکٹر معین نے یوسی منگا کا دورہ کیا تھا، چاروں اطراف سے 109 افراد کے سیمپل لئے گئے جو تمام کے تمام نیگیٹیو آئے۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
سندھ حکومت نے شانگلہ کے 10 ہزار سے زائد مزدورں سے منہ موڑ لیا
سندھ حکومت کا رویہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، اگر کوئی انسانی المیہ خدانخواستہ رونما ہوتا ہے تو اس کی تمام تر ذمہ داری بھی سندھ حکومت پر عائد ہوگی۔ شوکت یوسفزئی
مزید پڑھیں -
اچھی خبر، مردان کے مزید 13 متاثرین گھروں کو منتقل
مردان میں کورونا سے متاثرہ 2 افراد کو صحتیاب ہونے جبکہ 11 مشتبہ کو تنہائی میں 15 دن گزارنے کے بعد گھروں کو منتقل کردیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مشتاق حسین نے کہا کہ قرنطینہ سنٹر میں موجود ائسولیشن میں موجود مریضوں میں سے11 افراد کے ٹیسٹ رپورٹ آج موصول ہوئی جوکہ منفی تھی اور…
مزید پڑھیں