خیبر پختونخوا
-
مقامی لوگ تعاون کریں تو زنانہ ہائی سکول قائم کرنا مشکل نہیں: ای ڈی او کوہاٹ
دیہی لاچی میں ایک گورنمنٹ گرلز مڈل سکول درملک کے نام سے قائم ہے
مزید پڑھیں -
مردان میں مزید 6 غیرملکی تبلیغی حضرات نے کورونا کو شکست دے دی
مردان میں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 6 غیر ملکی افراد نے کورونا کو شکست دے دی جنہیں ہسپتال سے پھولوں کے گلدستوں اور ہاروں کے ساتھ رخصت کیا گیا۔ مردان میڈیکل کمپلیکس کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر مختیار کے مطابق کورونا سے صحتیاب ہونے والوں میں 4 افراد کا تعلق جنوبی افریقہ، ایک کا…
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ محمود خان دیگر سیاستدانوں و جائیداد مالکان پر سبقت لے گئے
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے سوات میں اپنے ابائی علاقے میں کرائے پر دی گئی دوکانوں و دیگر جائیداد کے کرایہ داروں کو کرایہ معاف کرکے دوسرے جائیداد مالکان کے لئے مثال قائم کردی۔ دوسری جانب صوبہ بھر میں 65 نئے کیسز کے ساتھ کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 865 ہوگئی۔ مشیراطلاعات اجمل وزیر…
مزید پڑھیں -
تنخواہوں سے محروم پرائیویٹ سکولز اساتذہ کی کون سنے گا؟
سلمان یوسفزئی خیبرپختونخوا حکومت نے پرائیویٹ سکولز کو لاک ڈاؤن کے دوران سٹاف کو تنخوا دینے کے لئے مہینے میں پانچ دن کے لئے سکولز کھولنے کی اجازت دی ہے لیکن ان پر دیگر صوبوں کی طرح سٹاف کو تنخواہوں کی فراہمی لازمی نہیں کروائی ہے جس کی وجہ سے متعدد سکولز انتظامیہ نے اساتذہ…
مزید پڑھیں -
دیر میں تباہی کے بعد نوشہرہ اور چارسدہ کے دریاؤں میں بھی طغیانی
حالیہ بارشوں سے دیر اپر اور دیر لوئر میں سیلابی صورتحال کے بعد نوشہرہ اور چارسدہ کے دریاؤں میں بھی طغیانی آگئی ہے۔ نوشہرہ کے ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس وقت دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے جس کی وجہ سے تمام متعلقہ محکمے الرٹ کئے گئے ہیں اور عملہ…
مزید پڑھیں -
مردان: مزید 5 غیرملکی افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ٹیسٹ پازیٹیو آنے پرپانچوں غیر ملکی یونیورسٹی کے قرنطینہ سنٹر کے آئسولیشن وارڈمنتقل کردیئے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
مردان، صحافیوں کو احساس پروگرام کی کوریج سے کیوں روکا جا رہا ہے؟
ایک نجی چینل کے رپورٹر جب مردان کالج چوک میں موجود ڈسٹری بیوشن سنٹر پہنچے تو پولیس نے باقاعدہ طور پر کوریج سے روکا اور ان سے موبائل بھی چھین لیا۔
مزید پڑھیں -
”افغان مہاجرین کا اس لاک ڈاؤن کے دوران پوچھنے والا کوئی نہیں”
افغان کمشنریٹ تو پھر بھی حال احوال پوچھ لیتی ہے لیکن افغان قونصلیٹ نے ہم سے بالکل منہ پھیر لیا ہے اور ایسا سلوک جیسے ہم افغان شہری نہیں بلکہ دشمن ہوں۔ عبدالقیوم
مزید پڑھیں -
علی زئی کی لڑکیاں تعلیم ادھوری چھوڑنے پرمجبور کیوں؟
ایف اے کرنے کے بعد وہ گھر پربیٹھ جاتی ہیں کیونکہ ان کے علاقے میں ایک بھی گرلز ڈگری کالج موجود نہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں کورونا سے متاثرہ افغانی باشندہ دم توڑ گیا
سمنگان صوبے سے تعلق رکھنے والا نور محمد 15 دن پہلے علاج کی غرض سے پاکستان لایا گیا تھا
مزید پڑھیں