خیبر پختونخوا
-
کورونا وائرس، کیا پشاور ووہان، لومبارڈی یا نیویارک سٹی بننے جا رہا ہے؟
صوبے کے کورونا کیسز میں 40 فیصد پشاور سے ہیں جبکہ اموات میں بھی صوبائی دارالحکومت کا حصہ 60 فیصد ہے، صوبہ بھر میں کل 257 اموات میں 155 پشاور سے ہیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
کورونا سے مزید دو جاں بحق، مردان میں اموات کی تعداد 19 ہو گئی
متاثرہ افراد کی تعداد 279، 21 افراد کے ٹیسٹ نیگٹیو موصول، مردان میں قائم قرنطینہ سنٹر میں 3 اور آئسولیشن وارڈز میں 64 افراد زیرعلاج
مزید پڑھیں -
پشاور اور چارسدہ میں اندھے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
چارسدہ میں چھوٹا بھائی قاتل نکلا، پشاور پولیس اہلکار اے ایس آئی نیاز بہادر کے اندھے قتل میں تین ملزمان گرفتار، ایک ٹارگٹ کلر بھی شامل تینوں کا تعلق مقتول کے گاؤں سے ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس نے کیلاش قبیلے کے سالانہ تہوار کو بھی متاثر کردیا
پچھلے سال ایک محتاط اندازے کے مطابق وادی کیلاش میں ساٹھ ہزار گاڑیاں آئی تھی جس میں ڈھائی لاکھ سیاح نے بمبوریت میں قیام کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کو آئندہ مالی سال کا بجٹ تیارکرنے میں مشکلات کا سامنا کیوں؟
خیبر پختونخوا حکومت کو وفاق کی جانب سے بجلی منافع کی مد میں ادائیگی نہ ہونے پر بجٹ خسارے کا ہوسکتا ہے
مزید پڑھیں -
ڈوگرہ ہسپتال کے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر شہباز آفریدی کورونا سے صحت یاب
کورونا مریضوں کے علاج کے دوران ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے تھے۔ گزشتہ روز دوبارہ ٹیسٹ کرنے پر ان کی رپورٹ نیگیٹیو آگئی۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی جی عبدالغفور آفریدی کو پریذڈنٹ پولیس میڈل سے نواز دیا گیا
خیبر پختونخوا پولیس کے افسران اور سیاسی سماجی شخصیات نے عبدالغفور آفریدی کو پریذیڈنٹ پولیس میڈل ملنے کو صوبے کے لئے اعزاز قرار دیا۔
مزید پڑھیں -
چار مزید جاں بحق، مردان میں کورونا سے اموات کی تعداد 17 ہو گئی
چاروں افراد کی متعلقہ آئی سو پی کے تحت آبائی قبرستانوں میں نماز جنازہ کے بعد تدفین، ضلع میں اب تک کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد 268 ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس
مزید پڑھیں -
پشاور میں بم دھماکہ، ٹریفک اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
زخمی افراد طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، دیسی ساختہ 2 کلو گرام بارودی مواد رامپورہ گیٹ کے قریب بجلی کے پول میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
لاک ڈاون کی خلاف ورزی، آرشین سمیت کئی دکانیں سیل
ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے اور حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے کاروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں