خیبر پختونخوا
-
کرم حملے کے بعد قبائل کے مابین جھڑپوں میں 18 افراد جاں بحق 30 سے زائد زخمی
شدید جھڑپوں کے باعث مختلف دیہات سے لوگ نقل مکانی کر کے محفوظ مقامات پر پہنچ گئے ہیں۔ خراب حالات کے باعث آج بھی ضلع کرم میں تعلیمی ادارے بند ہیں۔
مزید پڑھیں -
کرم: 44 میتیں سپردخاک، پاراچنار میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے
پاراچنار میں صورتحال تاحال کشیدہ ہے، مظاہرین حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے انصاف اور تحفظ کے فوری اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
تین روز قبل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں پولیس سے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے تھے کہ عدالت ملزم کا انتظار تو نہیں کر سکتی۔
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ میں امن کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ریاض خان محسود
صوبائی حکومت نے بھوٹان شریف اور پیر میلہ کے متاثرین کیلئے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی مالی امداد منظور کی ہے جو کہ متاثرہ خاندانوں کو جلد دی جائے گی۔ جرگہ سے خطاب
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: پولیو کا نیا کیس رپورٹ؛ صوبہ میں 11 ملک بھر میں تعداد 50 ہو گئی
رواں سال سب سے زیادہ، 24 کیسز، بلوچستان سے رپورٹ ہوئے، جبکہ سندھ سے 13، خیبر پختونخوا 11، اور پنجاب ایک اور اسلام آباد سے ایک ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
سال میں 148 ارب کا اضافہ؛ خیبر پختونخوا 679 ارب 54 کروڑ روپے قرض میں دب گیا
ایشیائی ترقیاتی بینک کا کل قرض 305 ارب 20 کروڑ 32 لاکھ 50 ہزار روپے، ایشیائی انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کا قرض 16 ارب 20 کروڑ 52 لاکھ 50 ہزار روپے جبکہ عالمی بینک کے ادارہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی کا قرض 291 ارب 26 کروڑ 50 لاکھ روپے کا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: ضم اضلاع میں خواتین وکلاء کی عدم موجودگی سے خواتین کو انصاف کے حصول میں مشکلات کا سامنا
"میں کیا کروں یہاں ضم اضلاع میں خواتین وکلاء نہیں ہیں۔ بیٹی کے خلع کا مسئلہ ہے، کیس تو لڑنا ہے۔ اگر خواتین وکلاء یہاں آ جائیں تو خواتین بلاجھجھک عدالتوں میں آ سکیں گی۔" ایک خاتون کی فریاد
مزید پڑھیں -
اے این پی کے سینئر رہنماء الیاس احمد بلور انتقال کر گئے
رہنما اے این پی ثمر ہارون بلور نے الیاس بلور کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ الیاس بلور کی نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے وزیر باغ میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ سے نوشہرہ پولیس کو کیا امیدیں وابستہ ہیں؟
یونٹ میں ڈے کیئر سنٹر زنانہ سٹاف اور اُن خواتین کے لئے قائم کیا گیا ہے جو اپنے بچوں کو دیکھ بھال کے لئے گھر نہیں چھوڑ سکتیں۔ اظہر خان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ
مزید پڑھیں -
کیا آپ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے 99 نکاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کی تفصیل جاننا چاہتے ہیں؟
ایجنڈے کا اصل مقصد عوامی خدمات کی فراہمی اور گورننس کو بہتر بنانا ہے جس پر من و عن عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ اس سلسلے میں کوتاہی اور سستی برداشت نہیں ہو گی۔ وزیراعلیٰ
مزید پڑھیں