خیبر پختونخوا
-
گھر کی دہلیز پر منشیات فراہم کرنے والے گروہ کے تین ارکان گرفتار
ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 6 کلو گرام سے زائد چرس اور ہزاروں روپے مالیت کی آئس بھی برآمد
مزید پڑھیں -
وبائی صورتحال میں ڈاکٹر جیتندر سنگھ پشاوریوں کے لئے مسیحا
اس کارخیر میں اگرچہ مخیر حضرات ان کا ساتھ دے رہے ہیں، لیکن ڈاکٹر سنگھ کہتے ہیں کہ فنڈز مہیا کرنے والوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے
مزید پڑھیں -
سعودیہ سے میتوں کی منتقلی کیلئے 3 دن کی ڈیڈلائن
اس وقت شمسی ہسپتال سعودی عرب میں ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے کورونا وباء سے شہید ہونے والے 46افراد کی میتیں پڑی ہیں
مزید پڑھیں -
صوبائی بجٹ پیش، ضم اضلاع سے سو ارب روپے کا وعدہ اک بار پھر وعدہ ہی رہا
خیبر پختونخوا کے مالی سال 21-2020 کے بجٹ کا تخمینہ 923 ارب روپے ہے، ترقیاتی پروگرام میں 83 بلین روپے قبائلی اضلاع کیلئے رکھے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لوئر دیر میں فی لیٹر پٹرول 180 تا 200 روپے میں!
بعض پمپس پر پٹرول میں پانی بھی ملائے جانے کا انکشاف، شہریوں کا اعلیٰ حکام سے ملاوٹ اور خودساختہ بحران کا نوٹس لینے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
ہنگو، خاتون کو یرغمال بنانے والا ملزم گرفتار، دیر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
چارسدہ میں اے ایس آئی کے قتل میں ملوث ملزم کا بے قصور ہونے کا دعویٰ
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: نجی سکولوں کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل
ملاقات کے دوران وزیراعلی محمود خان نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ صوبائی حکومت نجی سکولوں کے تمام جائز مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی
مزید پڑھیں -
ملالہ یوسفزئی نے گریجویشن مکمل کرلی
ملالہ یوسف زئی نے ٹوئٹر پر 2 تصاویر شیئر کیں جس میں دیکھا گیا کہ وہ اہل خانہ کے ساتھ اپنے گریجویٹ ہونے کا جشن بھرپور انداز سے منارہی ہیں
مزید پڑھیں -
کرک: زچگی کے دوران خواتین کی ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
ایف آئی اے سائبر ونگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر طاہر خان کے مطابق ملزم انعام اللہ نجی کلینک میں انیستھیزیا ٹیکنیشن تھا
مزید پڑھیں -
لوئر دیر میں دلہن کی خودکشی، خیبر میں دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق
دیر خودکشی واقعہ گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ، ہنگو میں بھی ایک نوجوان کی نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی، مختلف واقعات میں دو خواتین ایک بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق
مزید پڑھیں