خیبر پختونخوا
-
مخصوص اوقات کار کے تحت شادی ہالز کو مشروط طور پر کھولنے کا مطالبہ
موجودہ صورتحال میں تمام شعبوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے اپنے وسائل سے بڑھ کر اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھیں -
جب بونیر کا ہسپتال کورونا مریض کو حوالات اور ڈاکٹر تھانیدار لگا
ضلع بونیر کے مشہور علاقے پیر بابا کے رہائشی جوان آفتاب خان اب مکمل طور پر صحتیاب ہو چکے ہیں لیکن اپنی تکالیف بھولے نہیں۔
مزید پڑھیں -
دیر: گرمی میں اضافے کے ساتھ گڑ کے روایتی مشروب کی مانگ میں بھی اضافہ
جگہ جگہ گڑ شربت کے سٹالز اور دکانیں سج گئی ہیں جس پر لوگوں کا رش لگا ہوا ہے
مزید پڑھیں -
چارسدہ: داماد کو قتل کرنے والی ساس گرفتار
زخمی خاتون مسماة معراج بی بی ہسپتال سے فارغ ہو کر صحتمند ہونے کے بعد شبقدرمیں اپنے رشتہ داروں کے گھر آئی تھی
مزید پڑھیں -
پشاور: سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران چار مبینہ دہشت گرد ہلاک
حکام کا کہنا ہے کہ گھر پر چھاپے کے دوران دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے بعد فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے
مزید پڑھیں -
خیبر میں دو افراد قتل، جنوبی وزیرستان اور نوشہرہ میں 22 افراد کی خودکشی
جنوبی وزیرستان میں خودکشی کرنے والوں کی اکثریت نوجوانوں کی ہے، شادی کے بندھن میں زبردستی بندھی گئی لڑکیاں بھی شامل
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے تیسری نرس جاں بحق
نصیر اللہ بابر ہسپتال پشاور میں خدمات انجام دینے والی نرس یاسمین کورونا وائرس کے سبب جاں بحق ہوگئی ہیں، وہ ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا فلورملز ایسوسی ایشن نے پنجاب سے گندم کی خریداری بند کردی
انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ پنجاب سے پرائیویٹ طور پر خریدی ہوئی گندم کے ٹرکوں کو تحویل میں نہ لیا جائے اور محکمہ خوراک کو ہدایت جاری کی جائیں
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، فادر ڈے پر کیک خریدنے والا باپ بیٹیوں کی آنکھوں کے سامنے قتل
نوشہرہ ہی میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں دو نوجوان طالبعلم بھی جاں بحق
مزید پڑھیں -
لکی پولیس کیخلاف صحافیوں و تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی
ضلع میں بدترین پولیس گردی جاری ہے، شہریوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر گرفتار کیا جاتا ہے اور شدید اذیت سے دوچار کیا جاتا ہے۔ صحافیوں کا الزام
مزید پڑھیں