خیبر پختونخوا
-
تیراہ میں گرینڈ آپریشن؛ آبادی کی محفوظ مقامات پر منتقلی،ڈرون حملوں کا خدشہ
عوام لڑائی میں حصہ نہ لیں جبکہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ آپریشن کے دوران عارضی چیک پوسٹیں بھی قائم کی جائیں گی؛ عوام کی معاونت ضروری ہو گی۔ 27 بریگیڈ کمانڈر
مزید پڑھیں -
”ہنر کور” شدت پسندی کے ماحول میں آرٹ و موسیقی کا گھر
ملاکنڈ کے علاقے تھانہ میں "ہنر کور" (کور پشتو میں گھر کو کہتے ہیں) کے نام سے ایک آرٹ اکیڈمی قائم کی گئی ہے جو موسیقی اور آرٹ کی تدریس کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے لیے ایک مثبت اور تخلیقی پلیٹ فارم کے طور پر بھی سامنے آ رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: یکم جنوری 2025 سے لائف انشورنس سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
سکیم کے تحت سرکاری ہسپتال یا صحت کارڈ پینل پر موجود ہسپتال میں فیملی سربراہ کی فوتگی پر رقم دی جائے گی، 60 سال تک انتقال پر 10 لاکھ روپے اور 60 سال سے اوپر وفات پر 5 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات پاراچنار پہنچانا شروع
دو دسمبر کو ہونے والے کابینہ کے 18ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے پر کرم میں ضروری ادویات کا قلت کا نوٹس لیا تھا اور ہیلی کاپٹر کے زریعے ادویات فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔
مزید پڑھیں -
کم آمدنی والے افراد کو گھر کی تعمیر کیلئے بلاسود قرضوں کی فراہمی کی سکیم کا افتتاح
لوگوں کو رہائش کی معیاری سہولیات کی فراہمی موجودہ صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ افتتاحی تقریب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا خطاب
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے 325 طلباء امریکی سفارتخانے کے انگلش ورکس! پروگرام میں شامل
2005 سے اب تک پاکستان میں 27,000 سے زائد پاکستانی طلباء نے ان پروگراموں میں حصہ لیا جو دونوں ممالک کے درمیان وسیع تعاون کی ایک مثال ہے۔
مزید پڑھیں -
کرم میں جنگ بندی کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔ زرائع
اتوار کی شام ضلعی انتظامی، پولیس، فورسز، اور قبائلی عمائدین کے تعاون سے جنگ بندی کرانے میں کامیاب ہو گئی تھی۔
مزید پڑھیں -
کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، بعض عناصر لوگوں میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں۔ گنڈاپور
شاہراہ کو محفوظ بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں، علاقے میں ضروری ادویات کی قلت کو دور کرنے کے لئے بذریعہ ہیلی کاپٹر ادویات سپلائی کی جائیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں -
کرم: 11 دنوں سے باہم برسرپیکار قبائل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق
مستقل امن، اور شاہراہ کو کھولنے کیلئے مذاکراتی عمل جاری رہے گا، اور امید ہے کہ جلس اس سلسلے میں بھی کامیابی حاصل کر لی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر، کرم
مزید پڑھیں -
‘کرم میں تشدد جلد پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا’
صوبائی اور وفاقی حکومتوں میں ذمہ دار حلقوں اور سیکیورٹی قیادت کے سامنے امن کی بحالی کیلئے سفارشات اور تجاویز رکھی جائیں گی۔ فیصلہ
مزید پڑھیں