خیبر پختونخوا
-
روایات یا سہولیات کی عدم دستیابی، منڈران کلاں کی بچیاں تعلیم سے محروم کیوں؟
بچیوں سے ذیادتی کے واقعات میں اضافہ کے بعد میں نے اپنی آٹھ سالہ بیٹی فاطمہ کو سکول بھیجنا چھوڑ دیا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا نے پختونوں کی مضبوط ثقافت کو بھی بدل کر رکھ دیا
اب شائد کئی برسوں تک ہم ایسی زندگی میں واپس نہ لوٹ سکیں جو سات مہینے پہلے تک گزار رہے تھے
مزید پڑھیں -
چترال کا علاقہ گوس حکام کی نظروں سے اوجھل کیوں؟
پہاڑوں کے بیچ میں اونچائی پر واقع یہ گاؤں پہاڑوں کی چوٹیوں کی وجہ سے زمین سے نظر نہیں آتا صرف جہاز سے دکھائی دیتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کورونا وباء، پشاور میں پہلا انسداد کرونا ہسپتال قائم
پشاور نشتر آباد میں محکمہ صحت کی سرکاری بلڈنگ میں واقع ہسپتال 58 بیڈز پر مشتمل ہو گا جہاں کرونا سے متاثرہ مریضوں کو مفت طبی سہولیات دی جائیں گی۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ، 105 سالہ غازی نے کرونا کو شکست دیدی
ترنگزئی کے 105 سالہ ریٹائرڈ صوبیدار مولانا غازی فضل رؤف جرنیل نے 1965 اور 1971 کی جنگوں میں حصہ لے چکے ہیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
پشاور سے تعلق رکھنے والے سکھ یاتریوں کی گاڑی کو حادثہ، 22 ہلاک
شیخوپورہ میں فاروق آباد اور بحالی ریلوے سٹیشن کے درمیان بغیر پھاٹک کی کراسنگ پر شاہ حسین ایکسپریس نے کوسٹر کو ٹکر مار دی، کوسٹر میں 25 سکھ یاتری سوار تھے۔ ترجمان ریلوے
مزید پڑھیں -
ڈی ایچ کیو تیمرگرہ: کورونا آئسولیشن وارڈ میں مزید 30 بستروں کا انتظام
تیمرگرہ ہسپتال میں ڈبلیو ایچ او کی ہدایات کے مطابق کورونا کے مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: بچوں کی نازیبا ویڈیو بناکربلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
تفتیشی ٹیم نے علاقے میں مخبروں کے نیٹ ورک کو فعال بناتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم تک رسائی حاصل کی
مزید پڑھیں -
ایبٹ آباد: سربن پہاڑی کے جنگل میں آتشزدگی، 50 سے زائد درخت جل گئے
سربن پہاڑی کےجنگل میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی جس نے 2 گھنٹوں میں جنگل کے وسیع رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
مزید پڑھیں -
"میرے قد سے زیادہ مجھے معاشرے کی سوچ پست لگی”
ضلع بونیر کے ایک ہونہار طالبعلم کی جیون کتھا جسے پڑھ اور سن کر روح لرز جاتی ہیں اور آنکھیں بھیگ جاتی ہیں، صداقت خان اور ان کے والد کسی مسیحا کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھیں