خیبر پختونخوا
-
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں میں 44 فیصد کمی
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ہائی ڈیپینڈینسی یونٹ کے مریضوں کی شرح میں 44 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
بونیر کے لوگوں کی تضحیک گابا پبلشرز کو مہنگی پڑ گئی
سکولوں سے یہ کتاب پڑھائی جا رہی ہے ان تمام سکولوں سے فوراً اس کو اٹھایا جائے اور جو افراد اس میں ملوث ہیں ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ ٹنل اور خیبر پاس اکنامک کوریڈور منصوبوں کیلئے 2500 ملین روپے مختص
خیبر پاس اکنامک کوریڈور کیلئے 1500 ملین روپے مختص، منصوبہ کی تعمیر پر مجموعی طور 77912 ملین روپے تخمینہ لگایا گیا ہے
مزید پڑھیں -
کیا سوات موٹروے منصوبہ واقعی دیر اور چترال کے حق پر ڈاکہ ہے؟
اس حوالے سے سوشل میڈیا کی مختلف ویب سائٹس اور خاص کر ٹوئٹر پر (دیر چترال موٹر وے کو بحال کرو) ہیش ٹیگ کے ساتھ ایک ٹرینڈ بھی چند دنوں سے گردش کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک کا فائر سیفٹی کے حوالے سے عوام کو مفید مشورے
صندل خٹک نےکہاکہ فائرسیفٹی کیلئےبھی فائرسیفٹی کاسامان اپنےگھروں، دفاتر، سکولز، کالجز،ہسپتال، ہاسٹلوں ودیگرمقامات پررکھنے چاہیئے
مزید پڑھیں -
عیدالاضحیٰ، 14 لاکھ قربانیاں متوقع مگر دنبے کہاں سے آئیں گے؟
افغانستان سے دنبوں کی سپلائی پر پابندی کی وجہ سے اس سال دنبے پاکستان میں اور خاص کر خیبر پختونخوا کی منڈیوں میں تعداد کم ہونے کی وجہ سے کافی مہنگے ہوں گے۔ تاجر
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: کورونا کے باعث معطل پولیو مہم آج سے دوبارہ شروع
محکمہ صحت جنوبی وزیرستان کے مطابق قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں آج سےپانچ روزہ خصوصی انسدادپولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ نے بھی گل پانڑا کی ڈانس ویڈیو کا نوٹس لے لیا
گلوکارہ کو سرکاری عمارت میں داخلے کی اجازت کس نے دی؟ ہوم سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل، متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کے احکامات بھی جاری
مزید پڑھیں -
دیگر عورتوں سے ناجائز تعلقات کا شبہ، بیوی نے شوہر کو موت کی نیند سلا دیا
ملزمہ نے گرفتاری کے بعد ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرتے ہوئے تمام راز اُگل دیئے۔ پبی پولیس
مزید پڑھیں -
ویڈیو جرنلسٹ رکشہ چلانے پر مجبور
گزشتہ دنوں نوکری سے ہاتھ دھونے والے صفیر کی ویڈیو سامنے آئی جس میں صفیر احمد بے بسی اور مجبوری کے عالم میں یہ الفاظ ادا کر رہے ہیں " کھانے کو نہیں ہے، بچے بھوکے ہیں۔"
مزید پڑھیں