خیبر پختونخوا
-
سوات کی تبسم عدنان ہی کیوں بین الاقوامی ایوارڈ کے لئے نامزد ہوئی؟
سوات سے تعلق رکھنے والی تبسم عدنان 2010 سے انسانی اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کررہی ہیں اوران کو پاکستان کی پہلی خواتین جرگے کی بانی کا اعزاز بھی حاصل ہے
مزید پڑھیں -
لکی مروت: جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے اسد اللہ قتل کیس میں دو ملزم گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رؤف بابر قیصرانی نے ملزمان کو پریس کانفرنس میں میڈیا کے سامنے پیش کر دیا
مزید پڑھیں -
بونیر: ہندوانو کنڈاؤ کا نام مقامی لوگوں نے مسلم کنڈاؤ میں کیوں تبدیل کیا؟
ہندوانو کنڈاؤ شانگلہ اور بونیر کے سنگم پر سیاحتی مقام شہیدہ سر سے ڈھائی کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
مزید پڑھیں -
پشاور: توہین رسالت کا مبینہ ملزم جج کے سامنے قتل
پولیس تفتیش کر رہی ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کو بھی دیکھے گی کہ قتل کرنے والا ملزم پستول کے ساتھ کیسے کمرہ عدالت میں داخل ہوا ہے
مزید پڑھیں -
تین اضلاع کے وکلاء کا دیرچترال موٹروے بحالی کے لیے مشترکہ جہدوجہد کا اعلان
سٹرکیں علاقے کے تعمیر و ترقی کا سبب ہوتے ہیں اسلئے دیر چترال کی ترقی اور سیاحت کی فروغ کیلئے موٹروے منصوبہ کو فی الفور شروع کیا جائے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، شادی شدہ خاتون سے ناجائز تعلقات، 24 سالہ نوجوان قتل
لکی مروت میں بدفعلی کے بعد سات سالہ بچے کا گلا گھونٹ دیا گیا، مردان میں ٹریفک حادثے میں چھ خواتین زخمی، دو کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیں -
پرائیویٹ سکولز پیپرمنی کی مد میں وصول کئے گئے پیسے واپس کریں: والدین
دوسری جانب سکولزوکالج میں جب طلباء وطالبات ڈی ایم سیز لینے جاتےہیں تو انتظامیہ تین ماہ کے فیسز سمیت بقایا جات کی وصولی میں والدین کو معاف نہیں کرتے
مزید پڑھیں -
صحافی کے گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، بیٹا جاں بحق
گیس لیکج دھماکے میں عارف یوسفزئی کا بیٹا موسیٰ عارف جاں بحق ہوگیا جبکہ انکی بیٹی کو تشویشناک حالت میں برن سنٹرحیات آباد منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں ایک اور بچے کی لاش برآمد
سات سالہ اسداللہ دو دن قبل درہ پیزو میں گھر سے لاپتہ ہوئے تھے، آج درہ پیزو میں گھر کے نزدیک جنگل سے ان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں تین افراد کا پراسرار قتل، فلیٹ سے لاشیں برآمد
مقتولیں میں سے ایک کا تعلق لنڈیکوتل سے ہے، جو مقامی مسجد کا امام اور طورخم میں جوس شاپ کا مالک ہے، جبکہ دو کا تعلق سندھ سے ہے۔ تاتارا پولیس
مزید پڑھیں