خیبر پختونخوا
-
‘ ہم سڑک کی تعمیر خود کرکے افتتاح کے لیے وزیراعظم کو بلائیں گے’
ضلع اپر چترال کے تحصیل مستوج کے سینکڑوں عوام نے پروفیسر ڈاکٹر محمد اسماعیل ولی کی قیادت میں مستوج کا تیس کلومیٹر سڑک اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کرنا شروع کردیا
مزید پڑھیں -
محرم الحرام، خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع انتہائی حساس قرار
خیبر پختونخوا پولیس کے ساتھ خود بھی پراعتماد ہوں، پولیس کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، آئی جی ثناء اللہ عباسی
مزید پڑھیں -
2 ائیرکنڈیشنز چلانے والے گھرانے کا بجلی بل صرف 300 روپے، معاملہ کیا ہے؟
جن گھروں کا بل 3، 4 سو ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ چوری کر رہے ہیں اور اگر واپڈا اور پیسکو والے ان کے خلاف کارروائی نہیں کرتے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ شہری
مزید پڑھیں -
صوبائی حکومت کا سوڑیزئی پشاور میں 20 ہزار گھر تعمیر کرنےکا اعلان
حکومت نے کم آمدن رکھنے والے افراد کے لئے گھروں کی سہولت ممکن بنانے کے لئے بینک ہوم فنانس کی سہولت متعارف کی ہے۔ وزیر ہاؤسنگ
مزید پڑھیں -
اب خیبر پختونخوا کے تمام عوام کا علاج مفت ہو گا
ہیلتھ کارڈ کا اجرا حکومت خیبرپختونخوا کا ایک بڑا اقدام ہے اور اس کے اجرا سے ہر خاندان کو 10 لاکھ تک مفت علاج کی سہولت میسرہوگی
مزید پڑھیں -
سیاحت کو فروغ کے دعوے ہوا ہوگئے،بونیرکے سیاحتی مقامات تک سڑکیں چندوں سے بننے لگے
ڈی سی بونیر نے سی ڈی ایل ڈی کی مدد سے "شابیگ ٹاپ" تک سڑک بنانے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن وہاں سے بھی کسی قسم کی پیش رفت نظر نہیں ائی
مزید پڑھیں -
کیلاش میں سیلاب، قدیم قبرستان سمیت متعددگھر زیر آب
سیلاب سے برون میں واقع قدیم کیلاش مڈوک جال (قبرستان) ملیامیٹ ہو چکا ہے جبکہ گاؤں کی واٹر سپلائی سکیم بھی متاثر ہوئی
مزید پڑھیں -
چارسدہ: سوشل میڈیا پرقتل کی دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار
عمران ولد مثل خان اور شیر ولی نےسوشل میڈیاپر بامسلح دونوں ہاتھوں میں SMG پکڑے ہوئے ایک مسلک کے افراد کو قتل کرنے کی دھمکیاں دی تھی
مزید پڑھیں -
توہین مذہب کے ملزم کو قتل کرنے کے لئے پستول فراہم کرنے کے الزام میں وکیل گرفتار
پشاور کے جوڈیشل کمپلیکس میں توہین مذہب کے ملزم کے قاتل کو مبینہ طور پر پستول دینے والے وکیل کو گرفتار کر لیا گیا۔ کیس کے تفتیشی افسر لال زادہ خان کا کہنا ہے کہ توہین مذہب کے ملزم طاہر نسیم کو قتل کرنے کے لئے نوجوان کومبینہ طور پر پستول فراہم کرنے کے الزام…
مزید پڑھیں -
حکومت اور نانبائیوں میں مذاکرات، احتجاج 24 اگست تک ملتوی
خیبرپختونخوا حکومت نے نانبائیوں کو سستا آٹا فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس پر نانبائیوں نے اپنا احتجاج ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آج بروز بدھ صوبائی وزیر خوراک قلندر لودھی نے نانبائی ایسوسی ایشن پشاور کے عہدیداران کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران یقین دہانی کرائی کے حکومت ان کے…
مزید پڑھیں