خیبر پختونخوا
-
کرم: ”128 بچوں سمیت 200 افراد جاں بحق”
ضلع کرم میں راستوں کی بندش کو 80 سے زائد روز ہو گئے ہیں، راستوں کی بندش ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہوتی صورتحال کا باعث بن رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
کرم: ممبران کے دعوؤں کے باوجود گرینڈ جرگہ امن معاہدہ کرانے میں ناکام
ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے علاقے میں کھانے پینے کا ذخیرہ ختم؛ مبینہ طور پر ادویات کی قلت، اور علاج معالجے کی سہولیات کے فقدان کے باعث بچوں سمیت مریضوں کی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
کرم: معاہدے پر مشران کے دستخط؛ دونوں فریق بھاری ہتھیار حکومت کو دینے پر آمادہ
فریقین کے دستخط کے بعد ممکنہ طور پر آج دن 11 بجے تک فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کرم امن معاہدہ پر دستخط متوقع؛ ”علاج نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 120 ہو گئی”
راستوں کی بندش کے خلاف کرم پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنے کا آٹھواں روز، سلطان، گوساڑ، اور چنار آباد سمیت ضلع کرم میں 5 دیگر مقامات پر بھی دھرنے جاری
مزید پڑھیں -
کرم: مذاکراتی عمل مکمل؛ تحریری امن معاہدے کے لیے راہ ہموار ہو گئی
مبینہ طور پر علاج و معالجے کی سہولیات نہ ملنے سے بچوں اور مریضوں کی اموات اور آمدورفت میں رکاوٹوں کے خلاف پاراچنار میں 7 دن سے احتجاج جاری ہے، اور اِس شدید سردی میں بچے، بڑے اور بزرگ دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 13 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا
انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے، قوم کو سکیورٹی فورسز کے نڈر نوجوانوں پر فخر ہے۔ شہباز شریف
مزید پڑھیں -
کرم: سو سے زائد بچے مبینہ طور پر علاج نہ ملنے سے جاں بحق
پاراچنار روڈ کے لیے سپیشل پولیس فورس کے قیام کی منظوری دی گئی ہے، حکومتی اقدامات کا مقصد علاقے میں سو سالہ پرانے تنازعہ کا پائیدار اور مستقل حل ہے۔ بیرسٹر سیف
مزید پڑھیں -
سوات: مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
گزشتہ روز بھی سوات اور گرد ونواح میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار روڈ کیلئے سپیشل پولیس فورس قائم کرنے کا فیصلہ
کرم میں غیرقانونی بھاری ہتھیار رکھنے اور مورچے بنانے کا کوئی جواز نہیں، حکومت کی کوئی ایسی پالیسی نہیں کہ کسی بھی مسلح گروپ کو غیرقانونی بھاری ہتھیار رکھنے کی اجازت دیں۔ علی امین گنڈاپور
مزید پڑھیں -
پاسپورٹ آفس جمرود کا یومیہ 120، سال میں 34 ہزار پاسپورٹ جاری کرنے کا انکشاف
نوجوانوں کو بیرون ممالک بھجوانے والے ایجنٹس کو اگر ایف آئی اے حکام پکڑیں تو وہ بہت کچھ اگل دیں گے جن کا سارا دھندا بے ایمانی پر چل رہا ہے۔ مقامی لوگوں کا مطالبہ
مزید پڑھیں