خیبر پختونخوا
-
یونیورسٹی آف سوات نے امتحانات کے تاریخ کا اعلان کردیا
امتحانی ڈیٹ شیٹ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 29 ستمبر 2020 سے امتحانات شروع ہونگے
مزید پڑھیں -
پشاور، نامعلوم افراد کے ہاتھوں خواجہ سراء گل پانڑہ قتل، دوسرا زخمی
قتل کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے، جلد ہی ملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
پشاور، اگست کے دوران مختلف حادثات میں 85 افراد جاں بحق
آگ لگنے کے 65، بارودی مواد کے 4 اور فائرنگ کے 66 واقعات رونما ہوئے
مزید پڑھیں -
”1.7 ارب کی لاگت سے زیرتعمیر ارباب نیاز سٹیڈیم جلد عوام کی دسترس میں ہو گا”
ارباب نیاز سٹیڈیم کی بحالی سے صوبے میں بین الاقوامی کرکٹ کی آمد کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ کامران بنگش
مزید پڑھیں -
‘پنشن خاتمہ اورریٹائرمنٹ عمر میں کمی کسی صورت تسلیم نہیں کرینگے’
مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ سرکاری ملازمین کے ساتھ ظلم بند کیا جائے، سرکاری ملازمین کے پنشن کا خاتمہ نہ کیا جائے
مزید پڑھیں -
اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے ملازمین نے دفتری امور کا بائیکاٹ کیا جس کے باعث طلباء کی مشکلات میں اضافہ ہوا
مزید پڑھیں -
بونیر کی 5 سالہ مروہ کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا: پولیس
میڈیکل لیگل آفیسر (ایم ایل او) جناح ہسپتال کا کہنا ہے کہ بچی کو زیادتی کے بعد بھاری چیز سر پر مار کر قتل کیا گیا
مزید پڑھیں -
”5 سالہ مروہ کے قتل میں ملوث ملزمان کو سرعام پھانسی دی جائے”
اگر ایک ہفتہ کے اندر ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو صوبائی دارالحکومت پشاور جاکر احتجاج کریں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، انڈسٹریل زون رسالپور میں کارخانے بند، مل مالکان اور مزدور سڑکوں پر
واپڈا والوں کا قبلہ درست نہ ہوا تو ہمارا احتجاج پارلیمنٹ کے سامنے ہو گا۔ مظاہرین کی دھمکی
مزید پڑھیں -
”گذشتہ سال پشاور چڑیا گھر کے 9 جانور ہلاک ہوئے”
انکوائری میں جانوروں کی ہلاکت پر کسی قسم کی کارروائی نہیں ہوئی
مزید پڑھیں