خیبر پختونخوا
-
الرٹ!!! خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار ایک بار پھر تیز، 8 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کے ساتھ ساتھ وائرس سے اموات میں بھی ایک بار پھر اضافہ سامنے آیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ 8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں 189 نئے کیسز سامنے آئے…
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل کے سکولوں میں زیر تعلیم افغان طلباء تعلیم سے محروم
واقعے کے بعد افغان طلباء کے لئے پاسپورٹ کی شرط تو لازمی قرار نہیں دی گئی لیکن ان کے لئے ایف آئی ڈی کے نام سے ایک کارڈ جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
پرچوں میں اساتذہ کی جنسی ہراسگی سے تنگ، اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی طالبات کا اعلان جنگ
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے طالبات نے اساتذہ کی جانب سے جنسی ہراسانی کے واقعات میں اضافے کے خلاف یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں طلباء نے بھی شرکت کی۔ طلبہ و طالبات نے احمد فراز بلاک سے چیف پراکٹر کے دفتر تک ریلی نکالی اور یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی۔…
مزید پڑھیں -
چارسدہ: کالج کے 5 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق، طلباء نے سپورٹس میلے میں بھی شرکت کی ہے
چارسدہ میں ایک نجی کالج کے پانچ طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کالج کو ایک ہفتے کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ مذکورہ کالج کے طلباء نے چند دن پہلے نجی کالجز کے ایک سپورٹس میلے میں شرکت بھی کی تھی جس سے دوسرے کالجز کے طلباء میں بھی…
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان: چنگچی لوڈر رکشے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی
ریسکیو ذرائع کے مطابق سی آر بی سی نہر سے 16 لاشیں نکالی گئی ہیں، مرنے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر میڈیکل کالج کے تھرڈ ایئر کے طالبعلم کرونا سے جاں بحق
ڈاکٹر عدنان حلیم خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل ائی سی یو میں وینٹیلیٹر پر تھے، ان کا تعلق ضلع سوات سے تھا۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیں -
بلغاریہ کی سفیر کا مردان چیمبر کا دورہ، تجارتی روابط بڑھانے پر اتفاق
صدر ظاہر شاہ کا معزز مہمان کو چیمبر شیلڈ اور روایتی شال کا تحفہ، یہ میرے لیے بہت خوشی کا مقام ہے کہ مردان چیمبر نے مجھے یہ عزت اور حوصلہ افزائی بخشی۔ مس الیگزینڈرا گواو
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں معروف ڈانسر چاہت کو ضلع بدر کرنے کا فیصلہ
گزشتہ روز کوہاٹ کے علاقہ کاغزئی میں شادی کی تقریب میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ میں 5 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: ایک اور مسیحا کورونا سے جاں بحق،سیکرٹری صحت بھی وائرس سے متاثر
صوبے میں کورونا سے جاں بحق ڈاکٹروں کی تعداد 21 ہوگئی لیکن خیبر پختنخواہ حکومت کی جانب سے تا حال کسی شہید ڈاکٹر یا ہیلتھ ورکرز کیلئے منظور شدہ شہدا پیکیج نہیں دیا گیا
مزید پڑھیں -
خوشگوار موسمیاتی تبدیلی یا قیمتوں میں اضافہ، شانگلہ میں جاپانی پھل (املوک) کے باغات بڑھنے لگے
طارق عزیز شانگلہ میں پچھلے چند سالوں میں سرخ املوک یا پرسیمن (جسے جاپانی پھل بھی کہا جاتا ہے) کی پیداوار میں کافی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس کی وجہ سے اب اس کا طریقہ استمال بھی تبدیل ہو رہا ہے، چند برس پہلے تک اس پھل کو خشک کیا جاتا تھا جبکہ اب…
مزید پڑھیں