خیبر پختونخوا
-
‘چترال کے لوگ اپنی بچیوں کا دوسرے اضلاع میں بغیر تحقیق کے شادیاں نہ کرائے’
پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنائیزیشن نے چترال گہریت سے تعلق رکھنے والی ایک معذور خاتون اور اس کی چار سالہ بچی کو شوہر کے ظلم سے نجات دلادیا
مزید پڑھیں -
تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں، صورتحال اب بھی غیرواضح
ضلع سوات سے تعلق رکھنے والی کرن عنایت کا کہنا ہے کہ پہلے ہی ان کے پانچ مہینے ضائع ہو چکے ہیں اب اگر حکومت دوبارہ سکولز بند کردیں گی تو اس سے مزید تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: فلائنگ کوچ کھائی میں گرنے سے 8 مسافر جاں بحق
ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے میڈیکل ٹیموں نے جابحق اور شدید زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو نوشہرہ اور قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا
مزید پڑھیں -
اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کی تحقیقات شروع
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی جانب سے اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں اساتذہ کے ہاتھوں طالبات کو حراساں کئے جانے کے واقعات میں انکوائری کا حکم دیا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا وباء یا کچھ اور، بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی وجوہات کیا ہیں؟
قانون کے مطابق 'کمیشن کو کسی صوبے، وفاقی دارالحکومت یا قبائلی اضلاع میں بلدیاتی حکومت کی مدت ختم ہونے کے بعد 120 روز کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب پشاور میں 22 ، چترال میں 45 ،تیمرہ گرہ میں58 ، لوئر دیر میں 86 اور سیدو شریف میں 61 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا سے صحتیاب مریض پھر سے وائرس کا شکار ہونے لگے
پورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ کورونا وائرس سےصحت یاب افراد کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ دیگر ممالک میں دوسری بار کورونا زیادہ خطرناک ثابت ہورہا ہے اور پاکستان میں بھی ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا پی ڈی ایم بھی حکومت کی طرح عوام کی تنقید کے آگے گھٹنے ٹیک دے گی؟
حکومت کے ساتھ ساتھ پی ڈی ایم کو بھی اس ضمن میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں
مزید پڑھیں -
ڈی ایچ کیو ڈگر میں جدید ایمرجنسی بلاک کا افتتاح
دریں اثنا معاون خصوصی ریاض خان نے کہا کہ صوبائی حکومت صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے جس کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں
مزید پڑھیں -
آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کو گھر بھیج کر ہی دم لیں گے۔ امیر حیدر خان ہوتی
حکومت کے پاس تنخواؤں کے پیسے بھی نہیں ہیں، ہمارے حکومت میں ہم نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے قرضے نہیں لیے۔ شمولیتی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیں