خیبر پختونخوا
-
پشاور، مقامی تاجر کے گھر کے سامنے نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا
جامع تفتیش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے اور مدعی کی رپورٹ پر مختلف زاویوں سے تمام حقائق کو دیکھا جا رہا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی بسیں دوبارہ ٹریک پر، بسوں میں اب آگ نہیں لگے گی
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی تمام 128 بسوں سے تیکنیکی خرابی دور کر لی گئی ہے اور کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اب ان بسوں میں کبھی آگ نہیں لگے گی۔ بی آر ٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹرانس پشاور فیاض احمد کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی کی تمام…
مزید پڑھیں -
تقریباً ایک ماہ بعد بی آر ٹی کی آزمائشی سروس دوبارہ شروع
بی آر ٹی کو ممکنہ طور پر پچیس اکتوبر سے کھولنے کا اعلان کیا جا چکا ہے بی آر ٹی بس سروس کو ایک مہینے کے لئے معطل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
کورونا، سیلاب اور میڈیا سیاحوں کو سوات کی سیر سے باز نہ رکھ سکے
وہ تو وباء آئی تھی اور پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں میں لیا تھا، اس سے ہم بھی بہت متاثر ہوئے تھے لیکن شکر الحمد اللہ ابھی حالات کافی بہتر ہیں۔ ٹور گائیڈ اکبر علی
مزید پڑھیں -
‘آدھی فیسں سکول والے معاف آدھی والدین ادا کریں’
دوسری طرف صوبے میں ایسے پرائیویٹ ادارے بھی موجود ہیں جنہوں نے اپنے سکول میں زیر تعلیم ایسے بچوں کی فیسیں معاف کی ہیں جو پانچ مہینوں کی فیس ادا نہیں کر سکتے
مزید پڑھیں -
”کرونا میں مبتلا ہوا تو سب سے زیادہ موت کے خوف نے آ گھیرا تھا”
فاروق نہ صرف حکومت کی جانب سے قائم شدہ مفت ہیلپ لائن کے ذریعے طبی مشورے لے چکا ہے بلکہ وہ حکومت کی جانب سے فراھم کیئے گئے مالی تعاون پر بھی ان کا شکر گزار ہے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان و شانگلہ میں ٹارگٹ کلنگ، مقامی ملک و پولیس اہلکار جاں بحق
بشام کے علاقے دندئ میں تصاویر بناتے ہوئے تین افراد دریائے سندھ میں ڈوب گئے، دو کو زندہ نکال لیا گیا، تیسرا دریا میں ڈوب کر جاں بحق
مزید پڑھیں -
نوشہرہ : تحریک انصاف کے دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
نوشہرہ کے یونین کونسل نواں کلے میں پاکستان تحریک انصاف کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں ایک بھائی جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے آج ہونے والے جلسے کے انعقاد پر پیش آیا جس میں مخالف گروپ کے دو بھائیوں…
مزید پڑھیں -
چترال ،بریر ویلی کا معروف کالاش فیسٹول’’پوڑ‘‘اختتام پذیر
گل حماد فاروقی چترال گرمائی چراگاہوں سے مال مویشیوں کی واپسی ، اخروٹ اور انگور جمع کرنے کی خوشی میں منایا جانے والا بریر ویلی کا معروف کالاش فیسٹول( پوڑ) ڈھول کی تھاپ پر مردو خواتین کی رقص کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ، یہ فیسٹول حسب روایت بریر ویلی کے قدیم گائوں بشاڑمیں…
مزید پڑھیں -
مختلف واقعات میں باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق، 9 سے زائد زخمی
ڈی آئی خان میں گھاس منڈی کے قریب منشیات فروش کی پولیس پر فائرنگ سے راہگیر جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی
مزید پڑھیں