خیبر پختونخوا
-
پشاور مدرسہ دھماکہ، 8 افراد جاں بحق 110 سے زائد زخمی
پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو چکی ہیں۔ دھماکے کی نوعیت فی الحال معلوم نہیں ہوسکی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور دھماکہ: وزیراعلیٰ کا متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان
خیال رہے کہ پشاور کے علاقے دیر کالونی کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
‘پشاور دھماکے میں ملوث افراد کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا’
آج صبح پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم7 افراد جاں بحق جب کہ 112 سے زائد زخمی ہو ئے ہیں
مزید پڑھیں -
”فرانسیسی سفارتخانہ بند، ہر قسم تعلقات و کاروبار کا بائیکاٹ کیا جائے”
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے اعلان کے بعد ڈیڑھ ارب مسلمانوں اور ان پر مسلط حکمرانوں کا امتحان ہے۔ جماعت اسلامی نوشہرہ
مزید پڑھیں -
سکول کی عمارت گرا دی پر ملبہ اٹھانے کون آئے؟
چھ ماہ قبل سکول ک عمارت گرائی گئی، ملبہ آج بھی وہیں کا وہیں، ذمہ داری کا کسی کو احساس نہیں، بارش ہوئی تو سکول کی چھٹی ہو گی یا بچے بارش میں بیٹھے رہیں گے؟
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمتوں میں خواجہ سراؤں کے لئے 2 فیصد کوٹہ مختص
دستاویز کے مطابق محکمہ تعلیم اور صنعت ڈویڑنل ہیڈ کواٹر کی سطح پر خواجہ سراؤں کے لیے الگ سکولز اور ووکیشنل سینٹرز قائم کیے جائیں گے
مزید پڑھیں -
کورونا، مسافروں کی موت، رشتہ داروں کیلئے صدمہ بھی آزمائش بھی
فلائٹ بند، قونصل خانہ مدد یا تعاون سے انکاری یہاں تک کہ جہاں مردے رکھے جاتے وہاں پر بھی سخت حفاظتی اقدامات تھے۔ دبئی میں مقیم شانگلہ کے سماجی کارکن نیاز خان
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم خوشگوار
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بابو سرٹاپ پر بھی موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے بابوسرٹاپ روڈ پر سیاحوں اور مسافروں کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی بس 38 روز آرام کے بعد آج پھر خراب ہو گئی
بس میں کلچ کا معمولی مسئلہ آیا تھا جس کی وجہ سے بس چلنا بند ہو گئی تاہم بس میں تکنیکی خرابی کو فوری طور پر دور کر لیا گیا۔
مزید پڑھیں -
کورونا پھیلاو، حکومت کا پشاور میں 30 بازاروں کو سیل کرنیکا فیصلہ
رپورٹ کی روشنی میں ممکنہ طور پر اندرون شہر ، بین الاضلاعی روٹس ، بین الصوبائی روٹس ،رکشوں ، ٹیکسیوں ، چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد کردی جائیگی جبکہ ممکنہ طور پر شادی ہالز کی بندش کے امکانات بھی ہیں۔
مزید پڑھیں