خیبر پختونخوا
-
7 سال سے پشاور میں رکشہ چلانے والی فضیلت کو لوگ کیا کہتے ہیں؟
"کوئی کہتا ہے مونچھ داڑھی ہوتی تو گھبرو جوان لگتے، کوئی کہتا ہے کہ اچھا کیا ناچنا چھوڑ کر رکشہ چلاتی ہو۔"
مزید پڑھیں -
”یہ بلند پہاڑ یہ جنگل اور یہ بالکل خاموش دریا، کیسا مزہ کرتے ہیں”
اس سال چونکہ کرونا وائرس کی وجہ سے سیاحتی مقامات بند تھے تو ہم بھی گھروں تک محدود تھے اس وجہ سے بہت بور ہوئے تھے۔ سہیل خان، ایک سیاح
مزید پڑھیں -
پشاور مدرسہ حملے کے بعد تعلیمی اداروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ
جامعات کے اندر ہر آنے اور جانے والے کی تلاشی لی جارہی ہے۔ سیکیورٹی چیک پوائنٹس پر اضافی نفری تعینات کردی گئی
مزید پڑھیں -
ننھی حریم شاہ کے قتل کے خلاف دیر لوئر میں سینکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے
دیر لوئر کے علاقہ چکدرہ میں پانچ روز قبل لاپتہ ہونے والی دو سالہ حریم شاہ کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے خلاف علاقہ عمائدین سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ حریم شاہ 23 اکتوبر کو شراب کوہی راموڑہ درہ سے لاپتہ ہوگئی تھی جس کی رپورٹ اسی دن چکدرہ پولیس سٹیشن میں درج کرائی…
مزید پڑھیں -
پشاور مدرسہ دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی
مرمتی کام کرنے والے مزدوروں سمیت مدرسے میں زیر تعلیم ایک طالبعلم سے بھی تفتیش جاری
مزید پڑھیں -
تخت بھائی کے بعد مردان میں بھی انصاف سستا بازار کا افتتاح
ممبر صوبائی اسمبلی کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ اشیاء خوردنوش کے مختلف سٹالز کا معائنہ، اشیاء خوردنوش کی قیمتوں اور سرکاری آٹے کی کوالٹی کی چیکینگ
مزید پڑھیں -
پشاور دھماکہ: مسجد میں دینی تعلیم کا سلسلہ عارضی طور پر بند
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں گزشتہ روز ہونے والے دھما کے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 137 زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں -
خیبر، مردان، مختلف واقعات میں دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
تحصیل باڑہ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد قتل، رستم اور کاٹلنگ میں ایک بچی نہر میں ڈوب جبکہ ایک بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق
مزید پڑھیں -
پشاور مدرسہ دھماکہ، اسفندیار، نواز شریف اور مریم نواز کی شدید مذمت
دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر پشاور میں معصوم اور بے گناہ بچوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا، معصوم بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں۔ مذمتی بیانات
مزید پڑھیں -
پشاور مدرسہ دھماکہ، 8 افراد جاں بحق 110 سے زائد زخمی
پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو چکی ہیں۔ دھماکے کی نوعیت فی الحال معلوم نہیں ہوسکی ہے
مزید پڑھیں