خیبر پختونخوا
-
پشاور، سرکاری سکول میں رقص کی محفل پر ہیڈ ماسٹر اور چوکیدار معطل
پشاور کے نواحی علاقے متھرا سرکل کے گورنمنٹ پرائمری سکول قلعہ چندن میں گزشتہ رات رقص و سرود کی محفل سجائی گئی تھی، صوبائی وزیر تعلیمنے نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھیں -
دیر میں دلہا شادی کے روز موت کی وادی میں چلا گیا
کل میری شادی ہے ضرور آنا عرفان اللہ نے تمام دوستوں کو دعوت دی اور گھر گھر جاکر اپنے دوستوں کو مدعو کیا لیکن ان کو کیا پتہ تھا کہ ان کا ولیمہ نہیں ان کا جنازہ ہوگا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں 7 سمال ڈیمز کی تعمیر مکمل
مکمل شدہ سات سمال ڈیمز مجموعی طور پر 2684 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کئے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور، خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے 12 ڈاکٹر، 3 نرسیں کورونا وائرس کا شکار
کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر سرجیکل بی وارڈ کو بند کرنے کا فیصلہ، انتظامیہ نے مراسلہ لکھ دیا
مزید پڑھیں -
لوئر دیر، گیس لیکیج سے ماں بیٹی جاں بحق
تیمرگرہ شنگری کے رہائشی محمد قاسم کی بیوی مسماۃ ن اپنی بیٹی سمیت کمرے میں موجود اور گیس چولہے پر پانی گرم میں کرنے میں مصروف تھی۔
مزید پڑھیں -
لوئر دیر کے املوک، ذائقہ بھی صحت بھی!
قیمت کم ہونے اور حکومتی سرپرستی نہ ہونے کی وجہ سے یہ پھل زوال پذیر ہوتا جا رہا ہے اور بڑی تیزی سے اس کے باغات ختم ہو رہے ہیں۔ املوک کے بیوپاری
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق
ڈاکٹروں کی صوبائی تنظیم پرویژنل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خیبر کالج آف ڈینٹسڑی کے ایسوسی ایٹ ڈین ڈاکٹر سلطان زیب کورونا وائرس کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے ہیں
مزید پڑھیں -
‘پی ڈی ایم کا جلسہ پشاور میں ضرور ہوگا’
عبدالغفور حیدری پشاور کی دیر کالونی مسجد پہنچے جہاں بم دھماکے کے شہداء کے بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔
مزید پڑھیں -
ضلعی انتظامیہ نے ہمارے گھروں کو مسمار کرکے ہمیں بے گھر دیا
ہنگو میں گھروں کی مسماری کے خلاف عوام نے احتجاج کیا، مظاہرین نے مین جی ٹی روڈ کچھ وقت کے لیے بند کیا تھا
مزید پڑھیں -
پشاور مدرسہ دھماکہ: 55 مشتبہ افراد گرفتار
واضح رہے کہ منگل کو ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 120 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں