خیبر پختونخوا
-
2020، مردان میں 22 ہزار 968 حادثات، 23 ہزار 8 افراد متاثر
سالِ گذشتہ کو ضلع مردان میں ہونے والے حادثات کے اعدادوشمار اور ان حادثات میں ریسکیو 1122 مردان کی کارکردگی اور خدمات کی تفصیلات جاری
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل ہسپتال میں شوگر انجکشن ناپید، مریضوں کو مشکلات کا سامنا
جب سے ہسپتال میں انجشکن ختم ہوئے ہیں تب سے زیادہ تر مریض انجکشن لگانے سے محروم ہوگئے ہیں کیونکہ وہ میڈیکل سٹورز سے مہنگے انسولین نہی لے سکتے۔
مزید پڑھیں -
کرک واقعہ، سمادھی کی دوبارہ تعمیر کیلئے کمیٹی تشکیل
کمیٹی ہندو کمیونٹی کی مشاورت سے نقصانات کا تخمینہ لگا کر دس دنوں میں تعمیراتی پلان تیار کرے گی، مزید اقدامات کے لئے چیف سیکرٹری کو رپورٹ پیش کرے گی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا بھر میں کل سے سال نو کی پہلی بارش کی پیشگوئی
متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کیلئے مراسلہ جاری، سیاح احتیاطی تدابیر اختیار کریں، کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہیلپ لائن نمبر 1700 پر دیں، ترجمان پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
‘ڈیوٹی کے بعد گھر جانے سے بھی کتراتی ہوں’
نبیلہ نے کورونا کی پہلی لہر میں بھی دل لگا کر اپنی ڈیوٹی دی اور دوسری لہر میں بھی خوش اسلوبی سے اپنا فرض نبھا رہی ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں گیس سپلائی بندش، ہائی کورٹ نے 15 روز کے اندر جواب طلب کرلیا
کیس پر سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار وکیل عباس خان سنگین نے عدالت کو بتایا کہ گیس سپلائی کی معطلی صوبے کے غریب عوام کیساتھ ناانصافی ہے
مزید پڑھیں -
”آج تم یاد بے حساب آئے”
بہت سے لوگوں کی زندگی میں سال کا آخری دن ایک عام سا دن ہوتا ہے لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو نہ صرف گزرے سال کو یاد کرتے ہیں بلکہ اپنا احتساب بھی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کوہاٹ، ہسپتال میں زیر علاج خاتون قتل، پولیس فائرنگ سے ملزم بھی ہلاک
بی بی عائشہ آرتھوپیڈک وارڈ میں داخل تھی، رشتہ دار شامون نے فائرنگ کر دی، خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی. ہسپتال ترجمان
مزید پڑھیں -
گھر میں چکن چاومن بنانے کا آسان طریقہ
آج ہم آپ کو چکن چاومن بنانا سکھائیں گے جو سب ہی شوق سے کھاتے ہیں اور ہوٹل میں چکن چاومن بہت مہنگا ملتا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کا کرک میں مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان
واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی
مزید پڑھیں