خیبر پختونخوا
-
نیب کو تسلیم ہی نہیں کرتے،اسکے نوٹس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمن
جمعیت علمائے اسلام ( ف) اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ جب ہم نیب جیسے احتسابی ادارے کو تسلیم ہی نہیں کرتے تو اس کے نوٹس کی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم تو ایسے احتسابی…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کا ایک اور مسیحا کورونا سے زندگی کی بازی ہار گیا
بنوں کے خلیفہ گل نواز ہسپتال کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد فاروق کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔ پروونشل ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر محمد فاروق صاحب نارتھ ویسٹ ہسپتال پشاور میں وینٹیلیٹر پر تھے ۔ اب تک خیبر پختونخوا میں 25 ڈاکٹرز جبکہ 40 ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس کے سبب…
مزید پڑھیں -
کیا آپ بھی درد کی صورت میں دانت نکلوانا حتمی علاج سمجھتے ہیں؟
جب دانتوں کی صفائی صحیح نہیں ہوتی تو اس میں مختلف کھانے کے ذرات جمع ہوتے ہیں جو کہ بد بو کا باعث بن جاتے ہیں. اور مسوڑوں سے خون آنا شروع ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
اب اورغوچ کے باشندوں کو بھی پانی ملے گا
جب یہ لوگ حکام سے مایوس ہوئے تو انہوں نے دھمکی دی کہ وہ احتجاج کے طور پر افغانستان کو ہجرت کریں گے تاہم اس وقت حکام نے ان کو مناکر یہ یقین دلایا کہ ان کو ضرور پانی فراہم کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
زرعی کھادوں پر سبسڈی دینے کیلئے 1000 ملین روپے مختص
وفاقی حکومت نے 750ملین جبکہ صوبائی حکومت نے 250 ملین روپے مختص کر دیئے، کاشتکار کو ڈی اے پی اور پوٹاش کی ایک بوری پر ہزار روپے سبسڈی دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
صحت پلس کارڈ کا اجراء، شانگلہ کے 7 لاکھ افراد مستفید ہوں گے
ہر شخص بلا تفریق دس لاکھ روپے تک مفت علاج کر سکے گا، انسانی جانوں سے کھیلنا کھلی دھشت گردی ہے، پینڈیمک ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی۔ شوکت یوسفزئی
مزید پڑھیں -
بچے کی پیدائش کا وقت آیا تو مقدس کو ایک عجیب خوف نے آن گھیرا
حمل کے عرصے کے دوران خوشحال اور مطمئن رہنے کی بجائے وہ ذہنی دباؤ اور تناؤ کا شکار رہی جس نے اس کی اور اس کے شکم میں پلنے والی معصوم جان کی صحت کو شدید متاثر کیا۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ، ایک ماہ میں مرغی 80 روپے، انڈہ 81 روپے مہنگا
ایک عدد مرغی کی قیمت 300 سے بڑھ کر 500 روپے جبکہ فی انڈے کی قیمت 10 روپے کی بجائے 17 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
پی ڈی ایم رہنماؤں پر ایف آئی آر کے خلاف اے این پی کا احتجاج کا اعلان
باچا خان مرکز پشاور سے جاری کردہ بیان میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان سرخ لباس میں ملبوس احتجاج کریں گے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا سے پولیو وائرس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ
صوبائی حکومت دیگر شراکت دار اداروں کے تعاون سے اس سلسلے میں ایک مربوط حکمت عملی کے تحت سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ محمود خان
مزید پڑھیں