خیبر پختونخوا
-
خواجہ سراؤں پر ظلم کی روک تھام ضروری ہے۔ صوبیا خان، ہر قسم کے حقوق دیں گے۔ کامران بنگش
خواجہ سراؤں کو تعلیم، صحت او روزمرہ زندگی کے جتنے بھی مسائل درپیش ہیں ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ ٹی این این کے ساتھ خصوصی گفتگو
مزید پڑھیں -
کے ٹی ایچ آکسیجن کمی معاملہ: قرنطینہ میں پڑا سپلائی چین منیجر بھی معطل
سپلائی چین مینیجرعلی وقاص 26 نومبرسے قرنطینہ میں ہیں جبکہ انکی بیوی بھی کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے قرطینہ میں ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق
ڈاکٹر عالیہ سرفراز کو چند روز قبل کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، خیبر پختونخوا کی سیاسی جماعتیں کیا کہتی ہیں؟
صوبائی حکومت ایک آئینی اور قانونی تقاضہ پورا نہ کرنے کے لئے مختلف جواز ڈھونڈ رہی ہے۔ سردار حسین بابک
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان میں مقامی صحافی قتل، باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
قیس جاوید کو مدینہ کالونی میں ٹارگٹ کیا گیا، یسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ ڈیرہ پولیس
مزید پڑھیں -
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے تین ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق
تینوں ڈاکٹروں نے علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کئے تھے جن کی رپورٹس مثبت آ گئی ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیں -
14 ارب روپے کا بلین ٹری منصوبہ 19 ارب روپے میں مکمل
خیبر پختونخوا بلین ٹری سونامی منصوبے میں وسیع پیمانے پر بے قاعدگیوں اور بدعنوانیوں کا انکشاف
مزید پڑھیں -
”ہر گزرتے دن کے ساتھ ووٹ کی اہمیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے”
عوام ووٹ کی اہمیت کو سمجھیں اور ان کے اندارج کو یقینی بنائیں، الیکشن کے دن اپنے ووٹ کا حق بڑھ چڑھ کر استعمال کریں۔ نوشہرہ اور کرم میں ووٹرز ڈے پر خطابات
مزید پڑھیں -
سلنڈر دھماکہ، فائرنگ اور چھت گرنے کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق 8 زخمی
ڈیرہ اسمعیل خان اور نوشہرہ میں چھتیں گرنے، شانگلہ میں سلنڈر دھماکے جبکہ ہنگو میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ان افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل
مزید پڑھیں -
آکسیجن کی عدم دستیابی کے باعث جاں بحق افرادکے لواحقین کو 10،10لاکھ روپے دینے کا اعلان
تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کو انصاف دلانا ہوگا۔ ہسپتال کے آکسیجن نظام کو مزید جدید بنانے کی ضرورت ہے 21ویں صدی میں18ویں صدی کا نظام نہیں چل سکتا
مزید پڑھیں