خیبر پختونخوا
-
سانحہ آرمی پبلک سکول کو 6 برس بیت گئے
6 گھنٹے سے زیادہ کے آپریشن کے بعد سکول کو کلئیر کیا گیا، سانحہ اے پی ایس میں بچوں سمیت 130 سے زیادہ افراد شہید ہوئے تھے
مزید پڑھیں -
کرسمس ٹری کیا ہے، میسحی برادری اس کی سجاوٹ کیوں کرتی ہے؟
یہ روایت جرمنی سے آئی اور پھر جرمنی نے سترہویں صدی میسحی میں جرمنوں نے اس ٹری کی روایت کو پورے یورپ میں پھیلا دیا
مزید پڑھیں -
ہزارہ ڈویژن کیلئے 74 ارب روپے سے زائد کی لاگت کے 226 ترقیاتی منصوبے
حکومت سیاحت کے فروغ اور اضلاع کی اپ لفٹنگ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، اس سلسلے میں جاری تمام منصوبوں کیلئے مکمل وسائل فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان کل پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے
وزیر اعظم اپنے ایک روزہ دورے کے دوران حیات آباد سپورٹس کمپلیکس اپ لفٹ منصوبے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ کامران بنگش
مزید پڑھیں -
ایبٹ آباد، مسافر وين کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
وين ميں ڈرائيور اور 14 خواتين سوار تھيں جو جنازے سے واپس گھر جا رہی تھيں، اس اثنا میں وین موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی اور کھائی میں جا گری۔ پولیس
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن کے دوران تبلیغی جماعت کی کار گزاری، عینی شاہد کی زبانی
ہر ہفتے محکمہ صحت کی ٹیم آتی اور تبلیغی جماعت کے ارکان کا سیمپلز لیکر جاتی جن کا رزلٹ منفی آتھا ان کو گھروں کو روانہ کرتے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق
لیڈی ڈاکٹر پروفیسر الماس آفریدی نصیر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں اپنے فرائض منصبی انجام دے رہی تھیں
مزید پڑھیں -
3000 تنخواہ بھی بند ہوئی تو سلمیٰ کے گھر پر کیا گزری؟
کرونا وائرس کے پہلے لہر کے دوران ہونے والے لاک ڈاون کی وجہ سے جب مجھے گھر بیٹھنا پڑا تو گھر میں نوبت فاقوں تک آگئی
مزید پڑھیں -
مردان، تاجر کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، ملزم پولیس کی حراست میں
مقتول قرض رقم واپس کرنے کا تقاضہ کرتا تھا جس پر اُس کو پیسے دینے کے بہانے سے لے جا کر علاقہ تھانہ چورہ کی حدود میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ملزم کا اعترافِ جرم
مزید پڑھیں -
مردان پولیس نے 12 سالہ مغوی بچے کو بازیاب کر لیا، دو اغواکار گرفتار
گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ چورہ میں مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری
مزید پڑھیں