خیبر پختونخوا
-
جلد کی خوبصورتی اور حفاظت کے لیے گھر میں سیرم کیسے تیار کیا جاسکتا ہے؟
چہرے کی صفائی بہت ضروری ہے اور ہر کسی کو چاہیئے کہ رات کو سونے سے پہلے اپنے چہرے کو صاف کرلے
مزید پڑھیں -
‘اقراکو بغیر امتحان کے پاس ہونے پرکوئی خوشی نہیں تھی’
تعلیمی ادارے بند ہونے سے جہاں کچھ طالبعلم خوش تھے تو دوسری طرف بہت سے طلبہ و طالبات اپنی مستقبل کے لئے پریشان تھے
مزید پڑھیں -
آئمہ کرام کو تنخواہوں کا چوتھی بار اعلان، علمائے کرام نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
خیبرپختونخوا کے علمائے کرام کو ماہانہ وظائف کی منظوری کے حوالے سے علماء کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے
مزید پڑھیں -
مانسہرہ: گیس لیکیج کے باعث ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق
پولیس کا بتانا ہے کہ مرنے والوں میں ماں، بیٹا اس کی بیوی اور تین بچے شامل ہیں
مزید پڑھیں -
21 سالہ لائبہ اپنے ماضی کے فیصلے پر پشیماں کیوں ہے؟
لائبہ کا شمار اپنے کلاس کی قابل ترین طالبات میں ہوتا تھا لیکن گیارہ سال قبل ان کے والدین نے غربت کے ہاتھوں مجبور ہوکر نہ چاہتے ہوئے بھی انہیں سکول سے اٹھا لیا
مزید پڑھیں -
پشاور میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق
واقعہ بدھ کے روز کوہاٹ روڈ کے علاقے زنگلی میں پیش آیا جہاں بچے ہینڈ گرنیڈ کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے
مزید پڑھیں -
گھر میں سوپ بنانے کا آسان طریقہ
سوپ کے بغیر سردیوں کا مزہ ہی نہیں ہوتا سوپ کے بے شمار فائدے ہیں یہ نہ صرف ہمارے جسم کو گرم رکھتا ہے بلکہ ہمارے جسم میں پانی کی کمی کو بھی پورا کرتا ہے
مزید پڑھیں -
ایم پی اے شکیل بشیر خان پر قاتلانہ حملہ، 1 پولیس اہلکار شہید 1 زخمی
اے این پی کے ضلعی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے۔ ایمل ولی خان
مزید پڑھیں -
علمائے کرام کو اعزازیہ دینے کا معاملہ، دو سال بعد پہلی پیش رفت
وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ صوبہ میں مساجد اور مدارس میں شمسی توانائی اور دیگر ضروریات بھی ترجیحی بنیادوں پر پورے کئے جائیں گے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے 31 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان
خیبر پختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیں