خیبر پختونخوا
-
خواجہ سراء چاہت چاقو حملے میں زخمی
ترجمان کے مطابق خواجہ سرا کی جان بچانے کے لئے بڑی سرجری کرنی پڑی، پرائیویٹ کمرے میں داخل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
میکے بیٹھی اسماء کا قصور وار کون، ان کا شوہر یا والدین؟
صوابی ٹوپی سے تعلق رکھنے والی اسماء کا گھر بھی اس قسم کے غیر ذمہ دارانہ فیصلے کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوا ہے
مزید پڑھیں -
”لوگ طعنہ دیتے ہیں کہ تمہاری بھابھی تو باہر کام کرتی ہے”
سسرال والے یہ بات ماننے کو تیار نہیں کہ ان کی بھابھی باہر جا کر نوکری کرے تاہم زینب ان سب کی پرواہ کیے بغیر نوکری کرتی ہیں اور وہ اپنے اس فیصلے پر ثابت قدم ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں واپڈا ملازمین کا نجکاری کے خلاف احتجاج
مظاہرین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے دباؤ پر قومی اداروں کی نجکاری کر رہی ہے
مزید پڑھیں -
‘دفتر کے سربراہ نے ہراساں کرنا شروع کیا تو میں نے نوکری چھوڑ دی’
انہیں گھر کے قریب ہی ایک غیرسرکاری ادارے میں نوکری ملی تھی لیکن دفتر کا سربراہ انہیں ہراساں کرتا تھا جس کے باعث وہ تنگ آکر گھر بیھٹنے پر مجبور ہوگئی
مزید پڑھیں -
گھریلو تشدد کے واقعات کی روک تھام کیلئے ہیلپ لائن قائم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ
حکومت خواتین اور بچوں کو ہر قسم کا تحفظ فراہم کرنے کے لیے موثر قانون سازی کے علاوہ انہیں ہر طرح کی معاونت فراہم کرنے کے لیے بھی عملی اقدامات کر رہی ہے۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
لوئردیر، این ٹی ایس ٹسٹ کا انعقاد عوام کیلئے باعث زحمت بن گیا
کئی امیدوار ٹریفک جام کی وجہ سے بروقت امتحانی مراکز تک نہ پہنچ سکے، مریضوں کی ایمبولینس بھی ٹریفک جام میں پھنس گئی۔
مزید پڑھیں -
نوجوان نے شادی سے انکاری منگیتر کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مار دی
فائرنگ سے ایک راہگیر خاتون بھی زخمی، نوجوان انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
مزید پڑھیں -
مردان میں خاتون کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
ملزمان مہران ولد قادر حضرت علی ولد سبز دالی اور طلحہ ولد اعظم سید ساکنان قاسمی خرکی اور باقی دو نامعلوم افراد انکے ساتھ زبردستی بد فعلی کی ہے: متاثرہ خاتون
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں مرغبانی پروگرام کے تحت مرغیوں کی تقسیم شروع
گھریلوں مرغبانی کو فروغ دینے کے منصوبے کے تحت جن افراد نے پچھلے سال فارم جمع کیا تھا تو ان تمام خواتین و حضرات کو مرغیاں یونٹس دئے جائنگے
مزید پڑھیں