خیبر پختونخوا
-
پشاور میں غیرقانونی رہائشی کالونیز کے خلاف کاروائی شروع
پشاور کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں 181 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ستمبر میں کروانے کا اعلان
یہ امر اس بات کا بین ثبوت ہے کہ حکومت عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے کس حد تک سنجیدہ ہے: وزیراعلی محمود خان
مزید پڑھیں -
لکی مروت، کمیونٹی سکولز کی سینکڑوں خواتین اساتذہ 7 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
وفاقی وزارت تعلیم کے تحت قائم بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز طلباء وطالبات کو معیاری تعلیم کی فراہمی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
باڑہ میں دو قبائل کے مابین تنازعہ، حل کے لئے عدالت کی بجائے پرانے جرگہ نظام پر اکتفا کیا جا رہا ہے
ذخہ خیل کے چند افراد نے دو دن پہلے قبیلہ شلوبر کے لوگوں کے مکان کو گراگر نذر آتش کیا اور گاڑیاں وغیرہ کو نذر آتش کیا جس پر قبیلہ شلوبر کے عوام مشتعل ہیں۔
مزید پڑھیں -
پہلے آن لائن کلاسسز اب فزیکل امتحانات کے مخالف ، آخر طلبہ چاہتے کیا ہیں ؟
اگر فزیکل امتحان کے دوران سٹودنٹس کو کوئی مسلہ ہوا تو وہ پوچھ سکتے ہیں ان لائن میں ہمیں بہت سے مسائل پیش آسکتے ہیں جو ہمیں خود ہی حل کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں جوانسال والی بال پلئر نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
ان کی کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی اور صلاح الدین محنت مزدوری کے علاوہ ماموند کے مشہور والی بال کلب برخلوزو والی بال کلب کا ممبر تھا۔
مزید پڑھیں -
میک اپ عمر کے ساتھ ساتھ ڈریس پر بھی منحصر ہوتا ہے
تیز کلر کے ساتھ سکن ټون کے مطابق بيس بنايا جاتا ہے جبکہ گورے رنگ کے ساتھ گورے رنگ کے مطابق میک اپ کیا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
گھر میں اچار گوشت بنانے کا آسان طریقہ
اچار گوشت بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی بھی پسندیدہ ڈش ہے اور اگر آپ اس کو ہوٹل میں کھائیں گے تو بہت مہنگا پڑے گا
مزید پڑھیں -
پشاور میں دوستی نہ کرنے پر 16 سالہ لڑکا قتل
مقتول گل رحمان چار روز قبل گھر سے اچانک لاپتہ ہو گیا تھا جس کی ایف آئی آر تھانہ شاہ پور میں درج کی گئی
مزید پڑھیں -
”وراثت میں حصہ نہ دینے پر عدالت جانے کی دھمکی دی تو بھائی روٹھ گئے”
50 سالہ بصورہ بی بی کو دس سال پہلے بھائیوں نے جائیداد میں حصہ تو دیدیا لیکن والدین کی وفات پر بھی ان کو شریک نہیں کیا۔
مزید پڑھیں