خیبر پختونخوا
-
پسند کی شادی کا انجام، بیوی نے میکے والوں سے مل کر شوہر کو قتل کر دیا
مقتول کی بیوی مسماۃ سپنہ، اس کی بہن منہ اور مقدمہ میں نامزد دو مزید ملزمان جہانگیر شاہ عرف سپین گل اور جنت شاہ پسران نصیر شاہ گرفتار
مزید پڑھیں -
بدنصیب خاندان جسے غربت نہیں موت نوشہرہ سے پشاور کھینچ لائی
60 سالہ زمرود کو یو پتہ نہیں تھا کہ رسالپور ولی انٹرچینج مرھٹی سے نواں کلے پشاور ہجرت کر کے اپنی، اپنے بیٹے اور بہو کی موت کا سامان کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کے 75 ہزار افراد کو فنی تربیت فراہم کرنے کا پلان تیار
سفاری ٹرین سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ سیاحت کو اس سلسلے میں پاکستان ریلوے کے ساتھ بات چیت کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت کے 22 دیہات پینے کے پانی اور بجلی سے محروم
ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو نے یقین دلایا کہ سڑک کے خراب حصے ایم اینڈ آر فنڈ سے ٹھیک کئے جائیں گے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، منشیات کے عادی 50 افراد علاج معالجہ کے بعد گھروں کو رخصت
سوشل ویلفیئر، پاکستان ڈرگ ریہیبلیٹشن سنٹر (PDRC) اور السلیطی ویلفیئر آرگنائزیشن پبی میں منشیات کے علاج و معالجہ پر مشترکہ تقریب کا انعقاد
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن کو ایک ہفتے کی مہلت
بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے جا رہے؟ عوام کو جمہوریت سے کیوں محروم رکھا جا رہا ہے؟ جسٹس قاضی فائز عیسی
مزید پڑھیں -
پشاور میں غیرقانونی رہائشی کالونیز کے خلاف کاروائی شروع
پشاور کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں 181 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ستمبر میں کروانے کا اعلان
یہ امر اس بات کا بین ثبوت ہے کہ حکومت عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے کس حد تک سنجیدہ ہے: وزیراعلی محمود خان
مزید پڑھیں -
لکی مروت، کمیونٹی سکولز کی سینکڑوں خواتین اساتذہ 7 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
وفاقی وزارت تعلیم کے تحت قائم بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز طلباء وطالبات کو معیاری تعلیم کی فراہمی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
باڑہ میں دو قبائل کے مابین تنازعہ، حل کے لئے عدالت کی بجائے پرانے جرگہ نظام پر اکتفا کیا جا رہا ہے
ذخہ خیل کے چند افراد نے دو دن پہلے قبیلہ شلوبر کے لوگوں کے مکان کو گراگر نذر آتش کیا اور گاڑیاں وغیرہ کو نذر آتش کیا جس پر قبیلہ شلوبر کے عوام مشتعل ہیں۔
مزید پڑھیں