خیبر پختونخوا
-
”بونیر، سڑکوں کی تعمیرنو کیلئے انڈیا اور نیپال کے لوگوں نے بھی پیسے دیئے ہیں”
ہماری کوئی تنظیم نہیں ہے، جب ہم کام کر رہے تھے اس دوران گاؤں کے بڑوں نے ہمارے ساتھیوں کو خدائی خدمت گار کا لقب دیا جو آج بھی اسی نام سے یاد کئے جاتے ہیں۔ فضل قادر
مزید پڑھیں -
فوڈ اتھارٹی کا پشاور میں ایک سٹیٹ آف دی آرٹ لیب بنانے کا فیصلہ
ڈویژنل سطح پر 5 کروڑ 20 لاکھ روپے کی لاگت سے دو موبائل لیبز بھی بنوائی جائیں گی، حیات آباد میں اتھارٹی کے فوڈ انالسز لیب نے باقاعدہ طور پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ شاہ رخ علی خان
مزید پڑھیں -
پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والے طالبعلم شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا
یاد رہے طالبعلم شاہ زیب کو پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیا تھا جس کے بعد پولیس نے دعویٰ کیا کہ شاہ زیب نے حوالات میں خودکشی کرلی ہے
مزید پڑھیں -
ضلع خیبرمیں سمگلروں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایڈیشنل ایس ایچ او سپرد خاک
پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہید کو سلامی دی پولیس افسران نے شہید کے تابوت پر پھول چڑھائے اور شہید کی مغفرت کے لیے دعا کی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں میڈیکل اسٹور، بیکری، کریانہ اور دیگر ضروری اشیا کی دکانیں کھلی رہیں گی
مزید پڑھیں -
پشاور میں 14 سالہ طالبعلم نے حوالات کے اندر خودکشی کرلی
افسوس ناک واقعے کے خلاف ڈی جی لاء اینڈ ہیومن رائٹس نے نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ بنیادی حقوق کے تحت تحقیقات ہوں گی اور انصاف ہوگا
مزید پڑھیں -
رستم، دلہن نے حق مہر میں ایک لاکھ روپے کی کتابوں کا مطالبہ کر دیا
کتابوں کا مطالبہ اسے لئے کیا کہ کتابوں کی قدر کی جائے اور معاشرے میں تیزی سے بڑھتی ہوئے فرسودہ رسومات کا خاتمہ کیا جائے۔ نائلہ شمال صافی
مزید پڑھیں -
میرعلی میں دہشت گردی کی شکار خواتین کیلئے معاوضے بڑھانے کا مطالبہ
بنوں اور وزیر قومی اتحاد کا دھرنا، پشاور میں پولیس کے ہاتھوں طالبعلم کا قتل قابل مذمت، مرحوم کے ورثاء کو شہداء پیکیج دیا جائے۔ ملک مقبول
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی
بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کا امکان، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش دیر میں 18، پشاور میں 4 ملی میٹر ریکارڈ
مزید پڑھیں -
‘مجھے اس بات کی جلدی تھی کہ میں خود اپنے پیروں پر کھڑی ہو جاؤں’
مجھے اپنی حدود معلوم تھیں اور ساتھ میں منزل بھی، آج خیبر پختونخوا کے صوبائی محتسب برائے انسداد ہراسانی کے عہدے پر پہنچ گئی ہوں۔ رخشندہ ناز کی ٹی این این کے ساتھ خصوصی نشست
مزید پڑھیں