خیبر پختونخوا
-
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق
ڈاکٹر محمد توفیق کرونا کے خلاف فرنٹ لاین پر ڈیوٹی کرتے ہوئے کرونا کا شکار ہوئے اور گھر پر آئسولیٹ تھے
مزید پڑھیں -
لوئردیر، لیویز سروس رولز میں ترمیم مسترد، ادینزئی قومی جرگہ کا احتجاج کا اعلان
انہوں نے مطالبہ کیا کہ نئی بھر تیوں کیخلاف نہیں ہے مگر قبل از قت ریٹائر منٹ ظلم اور معاشی قتل عام ہے
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ کا جسٹس آفتاب آفریدی کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم
خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا ظالمانہ فعل ہے، اس بہیمانہ واقعے میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
صوابی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج بیوی بچوں سمیت قتل
آفتاب آفریدی سوات کے اے ٹی سی عدالت کے جج تھے، اہلیہ، بیٹی زینب اور ایک دودھ پیتا بچہ موقع پر جاں بحق، ڈرائیور اور محافظ شدید زخمی
مزید پڑھیں -
سوات میں سورہ کی بھینٹ چڑھنے والی دو لڑکیاں بازیاب، ملزمان گرفتار
خاندان کی بے عزتی کے بدلے اس کی 13 سالہ بہن رومانہ کو شمائلہ کے 19 سالہ بھائی صدام کو سورہ میں دینے کا فیصلہ کیا تھا، پولیس
مزید پڑھیں -
صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال میں کورونا مریضوں کو آکسیجن کی کمی کا سامنا
حالات نارمل نہیں ہیں اس لئے معمول سے زیادہ کوشش کر رہے ہیں اور تمام وسائل اور ہر ممکن کوشش کررہے ہیں, ڈاکٹر محمد ابرار
مزید پڑھیں -
مردان، کرش پلانٹ میں بونیر کے 3 مزدور بارودی مواد پھٹنے سے جاں بحق
مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت تینوں لاشوں کو ملبے سے نکال کر مردان ہسپتال منقل کر دیا، حادثہ غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا ہےـ علاقہ مکین
مزید پڑھیں -
سوات میں سیاحت کو بڑا دھچکا، مالم جبہ اسکی ریزرٹ بند
انٹری فیس کی بندش کے بعد ان کے لئے ریزورٹ چلانا ممکن نہیں۔ انتظامیہ کا موقف
مزید پڑھیں -
قتل یا خودکشی؟ مردان کے نوجوان کی بارات جنازے میں تبدیل
29 سالہ وقار احمد کو مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں مقامی شخص نے افغان مہاجرین کے واحد ہایئر سیکنڈری سکول کو تالے لگادیئے
جب افغان کمشنریٹ نے اس سکول کا انتظام سنبھالنا چھوڑ دیا تو اس کے بعد افغان مہاجرین نے بچوں کے مستقبل کی خاطر خود پیسے دینا شروع کردیئے
مزید پڑھیں