خیبر پختونخوا
-
مردن، ایم ایم سی میں کورونا کے 10 مریض جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 6 خواتین اور 4 مرد شامل،مرنے والے سارے مریضوں کے ٹیسٹ پازیٹیو، اب تک ایم ایم سی میں ایک روز میں انتقال کرنے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ ترجمان
مزید پڑھیں -
کیا 3 سالہ حریم فاطمہ کا قاتل بے نقاب ہونے والا ہے؟
تفتیش مکمل کر لی ہے اور آئندہ چوبیس گھنٹے میں اسے حکام کے حوالے کرنے کے ساتھ ساتھ میڈیا اور عوام کے ساتھ بھی شریک کیا جائے گا۔ کوہاٹ پولیس
مزید پڑھیں -
پسند کی شادی، خاتون کو جی ٹی روڈ پر ہی گولی مار دی گئی
ملزمان کے خلاف غیرت کے نام پر قتل اور انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج نہ کیا گیا تو ھم خود سوزی پر مجبور ہو جائیں گے۔ متاثرہ خواتین
مزید پڑھیں -
چند عورتوں نے ملک یرغمال کیا ہوا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ
عورت مارچ والے کون لوگ ہیں، کہاں سے آئے ہیں اور ان لوگوں کا ایجنڈا کیا ہے یہ لوگ کیا چاہتے ہیں۔ ریمارکس
مزید پڑھیں -
بی آرٹی بس میں آگ بجھانے والا آلہ چل پڑنے سے افراتفری پھیل گئی
ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی بس میں گلبہار اسٹیشن کے قریب مسافر نے آگ بجھانے والے آلے سے چھیڑ خانی کی جس سے آلہ چل پڑا
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ بار کا جج قتل کیس مقدمہ سے لطیف آفریدی کا نام حذف کرنے کا مطالبہ
سیکرٹری سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے صدر لطیف آفریدی سے رابط کرکے نہ صرف واقعہ کی شدید مذمت کی بلکہ ان کے اور بیٹے پر لگائے گئے الزامات کی تردید بھی کی
مزید پڑھیں -
جج قتل، وزیراعظم کا تحقیقات جلد مکمل، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم
عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات، صوابی میں اے ٹی سی جج کی اہل خانہ سمیت قتل کی شدید مذمت
مزید پڑھیں -
‘لوگ فن کو تو چاہتے ہیں لیکن فنکار کو نہیں’
موسیقی سے ان کا پرانا تعلق ہے، انکے دو بھائی گلنواز اور حشمت سحر دونوں گلوکار ہیں اور عرصہ دراز سے اس فیلڈ سے منسلک ہیں
مزید پڑھیں -
کرک میں خواتین کا ایک بار پھر احتجاج
خواتین نے گیس فراہمی اور بجلی لوڈشیڈنگ خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیں -
جج افتاب آفریدی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث 5 افراد گرفتار
اتوار کے روز صوابی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سوات کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی، بیوی اور دو بچوں سمیت شہید ہوگئے تھے
مزید پڑھیں