بین الاقوامی
F
-
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، چھ پاکستانی جاں بحق
ایک بھائی کی شادی تین ماہ قبل ہوئی تھی جو اپنی نئی نویلی دلہن کو چھوڑ کر ایک ہفتہ قبل ہی چھٹی گزار کر سعودی عرب واپس آیا تھا
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، چین میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 242 افراد ہلاک
وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 355 ،دنیا بھر کے 28 ملکوں میں مریضوں کی تعداد 60 ہزار سے زائد ہوگئی، جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت پر مستقل پابندی کا فیصلہ
مزید پڑھیں -
امریکی انخلاء کی شرط پر طالبان پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانے کو تیار
قطر میں موجود طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ پیش رفت ہوئی ہے لیکن مزید تفصیلات بتانے سے انہوں نے انکار کردیا۔
مزید پڑھیں -
کابل، فوجی یونیورسٹی کے باہر خودکش دھماکہ، 3 فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک
دھماکہ اس وقت ہوا جب ملٹری کیڈٹس اور سٹاف کمپاؤنڈ میں داخل ہونے کا انتظار کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں -
چین، کورونا وائرس سے مزید 103 ہلاک، تعداد 1016 ہو گئی
متاثرہ افراد کی تعداد 42 ہزار 600 تک جاپہنچی، چھینک کے ذریعے نکلنے والے وائرس 4 میٹر یا 13 فٹ تک جا سکتے ہیں، وائرس 48 گھنٹے یا 4 سے 5 دن تک زندہ رہ سکتا ہے۔ نئی تحقیق
مزید پڑھیں -
زلمے خلیل زاد کی طالبان کی سینیئر قیادت سے ملاقات
سہیل شاہین کے مطابق اجلاس کے شرکا نے امن عمل سمیت مستقبل میں لیے جانے والے اہم اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں -
کرونا وائرس سے مزید 97 ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی
جبکہ ملک بھر میں اب تک وائرس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 908 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
افسر سے ناراضگی کے بعد تھائی لینڈ کے فوجی کی بلااشتعال فائرنگ، 21 افراد ہلاک
تھائی لینڈ میں ایک فوجی اہلکار اپنے افسر سے جھگڑا کرنے کے بعد غصے میں فوجیوں اور عام لوگوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ جوابی کاروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان کونگ چیپ تانتراوانِت…
مزید پڑھیں -
کرونا وائرس کے بعد چائنہ میں خیبرپختونخوا کے طلبہ کو سکالرشپس کا بھی مسئلہ
زاھد جان چائنہ میں زیر تعلیم خیبر پختونخوا کے 60 طلبہ پچھلے تین ماہ سے سکالرشپ سے محروم ہیں۔ یہ طلبہ چائنہ ہربن انجینئرنگ یونیورسٹی میں پاکستان کی جانب سے فرنٹئیر ایجوکیشن فاونڈیشن کی سکالرشپ پر زیر تعلیم ہے۔ ان طالب علموں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان نے اعلان…
مزید پڑھیں -
ٹی ٹی پی کے دو اہم رہنما کابل میں قتل
دونوں رہنماء اعلی حکام سے ملاقات کے لئے کابل میں موجود تھے کہ انھیں قتل کردیا گیا اور ان کی لاشیں انٹرکانٹینینٹل ہوٹل کے قریبی علاقے سے ملیں۔
مزید پڑھیں