بین الاقوامی
F
-
کابل ، امریکی ڈرون حملے میں 2 کمانڈروں سمیت 6 داعش جنگجو ہلاک
عراق میں امریکی سفارتخانے کے قریب 2 میزائل فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیں -
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 53 ہو گئی، 88 ہزار متاثر
جنوبی کوریا میں خطرناک وائرس کے مزید 500 کیسز رجسٹرڈ ،مجموعی تعداد 4 ہزار 2012 ہو گئی ہے جبکہ 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت
مزید پڑھیں -
افغان طالبان کا مخلوط حکومت میں شمولیت پر آمادگی کا اظہار
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طے پانے والے امن معاہدے میں طالبان نے افغان سرزمین دہشتگردوں کو استعمال نہ کرنے کی ضمانت دی ہے
مزید پڑھیں -
امریکا طالبان امن معاہدہ: افغان صدر اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے
افغان صدر اشرف غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا
مزید پڑھیں -
افغان امن معاہدہ: ‘بدامنی سے تعلیم حاصل کرنے کا میرا خواب ادھورہ رہ گیا’
افغان خواتین اس امن معاہدے کو کس نظر سے دیکھتی ہیں، قاندی صافی، سیما سلطان، عقلہ ذہین اور شگفتہ کی ٹی این این سے گفتگو
مزید پڑھیں -
قطر میں تاریخ لکھ دی گئی، امریکہ افغان طالبان کے درمیان معاہدہ طے
معاہدے کے مطابق امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے انخلاء مکمل کرے گی اور فریقین جنگ بندی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے۔
مزید پڑھیں -
دہلی جامع مسجد میں نماز جمعہ کیوں نہ ہوسکی؟
نئی دہلی میں حالیہ فسادات کے دوران شہر کے شمال مشرقی علاقے اشوک نگر میں ہندو انتہا پسندوں نے جامع مسجد پر حملہ کیا تھا
مزید پڑھیں -
کیا ایران میں کورونا وائرس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی؟
ایران میں کورونا وائرس پھیلنے کے حوالے سے سرکاری سطح پر آنے والے اعداد و شمار غیر سرکاری اعدادو شمار سے بالکل مختلف ہیں۔
مزید پڑھیں -
امریکا اور افغان طالبان کے مابین تاریخی معاہدے پر دستخط آج ہوں گے
معاہدے کے بعد واشنگٹن، افغانستان سے اپنے فوجیوں کی نصف تعداد کم کرے گا جو اس وقت 12 ہزار سے 13 ہزار تک ہے۔
مزید پڑھیں -
دہلی فسادات: ’ہمیں مسلمان ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا‘
جب خورشید نے دروازہ کھولا تو ان کے جلے ہوئے گھر کے اندر سے ابھی تک تپش محسوس ہو رہی تھی۔
مزید پڑھیں